کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
مالیات
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے BETH, SNM, SSV اور STG، اور متواتر خریداری پر RIF دستیاب ہیں

کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے BETH, SNM, SSV اور STG، اور متواتر خریداری پر RIF دستیاب ہیں

2022-09-12 10:49
ساتھی Binancians،
Binance پر کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ کرپٹو خریدیں کے ذریعے فیاٹ سے ٹوکن کی نئی فہرستیں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔
اب سے صارفین کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈز کا استعمال کرتے ہوئے مقبول فیاٹ کرنسیز کے ساتھ BETH, SNM, SSV اور STG خرید سکتے ہیں۔
نئی فیاٹ کرنسیز BETH, SNM, SSV اور STG خریدنے کے لیے دستیاب ہیں:
  • AUD، BGN، BRL، EUR، GBP، PLN، RUB، TRY، UAH
اب سے صارفین متواتر خریداری پر مقبول فیاٹ کرنسیز کے ساتھ RIF خرید سکتے ہیں۔
RIF کی متواتر خریداری کے لیے نئی فیاٹ کرنسی دستیاب ہے:
  • EUR
ابھی اسی وقت کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈز کے ساتھ کرپٹو کرنسیز خریدنا شروع کریں!
شروع کرنا:
نوٹ: یہ فیچرز فریقِ ثالث کے ایسے شراکت داروں کی سروسز کے ذریعے Binance پر دستیاب بنائے جاتے ہیں جن کے ساتھ Binance وقتاً فوقتاً کام کرتا رہتا ہے اور یہ Binance کی جانب سے براہ راست فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔ اس بات کو نوٹ کرنا اہم ہے کہ یہ ٹرانزیکشنز مقامی ہوتی ہیں اور ان میں رقم کی بیرون ملک منتقلی شامل نہیں ہوتی۔ براہ کرم مزید معلومات کے لیے ہماری ہدایات سے رجوع کریں۔
صرف برازیل کے لیے: کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈز سے ادائیگی کرنے والے Binance صارفین سے Binance پر ہر کارڈ ٹرانزیکشن کے ساتھ IOF ٹیکس بھی وصول کیا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-12
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ سرمایہ کاری پر اتنی ہی رقم لگائیں جس کا نقصان آپ برداشت کر سکتے ہیں اور آپ کو یہ بات یقینی بنانی چاہیئے کہ آپ اس میں شامل خطرات کو سمجھتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے لیے قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، براہ کرم اپنے تجربے کی سطح، خریداری کے مقاصد کو مدنظر رکھیں، اور ضرورت پڑنے پر انفردی سطح پر مالیاتی مشورہ حاصل کریں۔ اس بات کو یقینی بنانا آپ کی ذمہ داری ہے کہ آیا آپ کو اپنے انفرادی حالات کی بنیاد پر Binance کی سروسز استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔