کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
پیش خدمت ہے Binance Bicasso: AI NFT کے تخلیق کار کو ایکسپلور کریں اور خصوصی Bicasso NFTs شیئر کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو Binance پر ریفر کریں!

پیش خدمت ہے Binance Bicasso: AI NFT کے تخلیق کار کو ایکسپلور کریں اور خصوصی Bicasso NFTs شیئر کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو Binance پر ریفر کریں!

2023-03-28 15:58
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance باضابطہ طور پر Binance Bicasso کا آغاز کرتے ہوئے نہایت پرجوش ہے — ایک ایسا AI NFT تخلیق کار جو صارفین کو متن یا تصاویر کے ساتھ منفرد آرٹ ورکس تخلیق کرنے اور اپنی تخلیقات کو BNB چین پر NFTs کے طور پر منٹ کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔
مورخہ 29-03-2023 کو 12:00 (UTC) بجے سے 30-03-2023 کو 00:00 (UTC) بجے تک، Binance کے تمام اہل صارفین میں سے ہر کوئی Binance Bicasso کے ساتھ ایک NFT، پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر منٹ کر سکتا ہے۔ براہِ کرم نوٹ کریں کہ اس دہراؤ کے لیے یہاں محض 100,000 NFTs دستیاب ہیں، اور Binance Bicasso کے ساتھ NFT کو منٹ کرنے کے مزید ایونٹس کا اعلان مستقبل میں کیا جائے گا۔
تشہیر: اپنے دوستوں کو Binance میں ریفر کرتے ہوئے "خصوصی Bicasso" NFT حاصل کریں!
تشہیر کی مدت: 27-03-2023 کو 12:00 (UTC) بجے سے 29-03-2023 کو 01:00 (UTC) بجے تک
Binance Bicasso کے عالمی آغاز کے موقع پر، Binance "خصوصی Bicasso" کی NFT کلیکشن متعارف کروائے گا! "خصوصی Bicasso" کے NFT کا اہل بننے کے لیے، صارفین، تشہیر کی مدت کے دوران Binance کے ساتھ سائن اپ کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو مدعو کر سکتے ہیں اور فی کامیاب ریفرل پر ایک شرکت کا ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
شرکت کے تمام ٹکٹس ایک پول میں داخل ہو جائیں گے، جہاں ہر ٹکٹ کے پاس منتخب ہونے کا برابر موقع ہو گا۔ اس کے بعد سسٹم تمام مختص کردہ شرکت کے ٹکٹس میں سے غیر جانبدارانہ انداز میں ٹکٹس کا انتخاب کرے گا، جہاں منتخب کردہ ٹکٹ صارف کو اس NFT کلیکشن میں موجود 500 NFTs میں سے ایک حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
شرکت کیسے کریں:
  • Binance Bicasso کا صفحہ ملاحظہ کریں، اور تشہیر کی مدت کے دوران اپنے دوستوں کے ساتھ اپنا منفرد ریفرل لنک شیئر کرنے کے لیے [Invite] پر کلک کریں۔
  • اس امر کو یقینی بنائیں کہ تشہیر کی مدت کے دوران آپ کے ریفرلز نے Binance کے ساتھ کامیابی سے رجسٹریشن مکمل کر لی ہے، لہٰذا آپ کو اور آپ کے ریفرل دونوں کو فی کس ایک شرکت کا ٹکٹ حاصل ہو سکتا ہے۔
  • شرکت کے تمام ٹکٹس "خصوصی Bicasso" NFT کے وصول کنندگان کا انتخاب کرنے کے لیے ٹکٹس پول میں داخل کر دیئے جائیں گے۔ جتنے زیادہ صارفین کو مدعو کریں گے، اتنے زیادہ شرکت کے ٹکٹس حاصل کر سکیں گے، اور اس طرح "خصوصی Bicasso" کی NFT کلیکشن سے آپ کے NFT حاصل کرنے کے امکانات میں بھی اضافہ ہو جائے گا!
NFT کی افادیتیں:
  • "خصوصی Bicasso" NFT ہولڈرز کو مورخہ 29-03-2023 کو 12:00 (UTC) بجے سے 30-03-2023 کو 00:00 (UTC) بجے تک منعقد ہونے والے Binance Bicasso کے عالمی NFT منٹ کرنے کے افتتاحی ایونٹ کے موقع پر ایک مفت منٹنگ کا موقع فراہم کرنے کی ضمانت دی جائے گی۔
  • اس کے علاوہ، "خصوصی Bicasso" NFT ہولڈرز کو Binance پراڈکٹس کے لیے بیٹا ٹیسٹنگ میں شرکت کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، اس طرح وہ Binance پر نئی پراڈکٹس اور نئے آنے والے فیچرز تک فوری رسائی سے لطف اٹھا سکیں گے۔
Binance Bicasso کے متعلق تازی ترین خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے اعلانات، بلاگ، اور سوشل میڈیا چینلز سے جڑے رہیں۔
مزید معلومات کے لیے:
  • ہو سکتا ہے یہ تشہیر آپ کے خطے میں موجود نہ ہو۔ تمام صارفین کو Binance Bicasso کا استعمال کرنے، اور تشہیر میں کامیابی سے شرکت کے لیے Binance اکاؤنٹ کی ضرورت ہو گی۔
  • صارفین کو Binance Bicasso سے منٹ کردہ NFTs نکلوانے کے لیے اکاؤنٹ کی توثیق کاری مکمل کرنے کی ضرورت ہو گی۔
  • صارفین Binance NFT کی مارکیٹ پلیس > میرے NFTs > جمع کردہ کے ذریعے اپنے NFTs تلاش کر سکتے ہیں۔
  • تشہیر کی شرائط:
    • شرکت کے ٹکٹس وصول کرنے کے لیے، صارفین کو Binance Bicasso کے صفحے پر موجود [Invite] کے بٹن پر لازماً کلک کرنا ہو گا، اور تشہیر کی مدت کے دوران (یعنی، 27-03-2023 کو 12:00 UTC بجے سے 29-03-2023 کو 01:00 UTC بجے تک) Binance اکاؤنٹ پر رجسٹر ہونے کے لیے اپنے دوستوں کے ساتھ اپنا منفرد ریفرل لنک شیئر کریں۔ ریفرل ٹاسک مکمل کرنے کے دیگر طریقے غلط تصور کیے جائیں گے۔
    • اس تشہیر میں صرف وہ ریفرلز کامیاب ریفرلز کے طور پر شمار کیے جائیں گے، جو تشہیر کی مدت کے دوران Binance Bicasso کے صفحے سے تخلیق کردہ منفرد ریفرل لنک کے ذریعے Binance اکاؤنٹ کی رجسٹریشن کو مکمل کرتے ہیں۔
    • دونوں، ریفررز اور ریفرلز کے پاس، "خصوصی Bicasso" NFT کے وصول کنندگان کا انتخاب کرنے کی خاطر ٹکٹس پول میں موجود اپنے شرکت کے ٹکٹس مختص کرنے کے لیے لازماً ایک Binance اکاؤنٹ ہونا چاہیئے۔
    • تشہیر کی مدت کے دوران ہر کامیاب ریفرل کے لیے، ریفرر اور اس کے متعلقہ ریفرل کو بالترتیب ایک شرکت کا ٹکٹ موصول ہو گا۔ اس کے علاوہ، ایسے صارفین جنہوں نے Binance Bicasso کی ابتدائی فہرستِ انتظار کے لیے کامیابی سے سائن اپ کیا تھا، وہ خود کار طور پر ایک شرکت کا ٹکٹ وصول کریں گے۔
    • صارفین، Binance Bicasso کے صفحے کے ذریعے 29-03-2023 کو 12:00 (UTC) بجے سے تشہیر کے نتائج ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اہل NFT وصول کنندگان کو Binance کے ویب پیج پر پاپ اپ اطلاع موصول ہو گی، اور وہ Binance NFT مارکیٹ پلیس > میرے NFTs > جمع کردہ کے ذریعے اپنے "خصوصی Bicasso" NFTs کا پتا لگا سکیں گے۔
    • "خصوصی Bicasso" NFT ہولڈرز حاصل کریں گے:
      • مورخہ 29-03-2023 کو 12:00 (UTC) بجے سے 30-03-2023 کو 00:00 (UTC) بجے تک منعقد ہونے والے Binance Bicasso کے عالمی NFT منٹ کرنے کے افتتاحی ایونٹ کے موقع پر ایک مفت منٹنگ کا موقع پائیں گے۔
      • Binance پراڈکٹس کی بیٹا ٹیسٹنگ میں شرکت کرنے کا موقع، جہاں "خصوصی Bicasso" NFT ہولڈرز Binance پر نئی پراڈکٹس اور نئے آنے والے فیچرز تک فوری رسائی سے لطف اٹھا سکتے ہیں۔
    • براہِ کرم نوٹ کریں کہ "خصوصی Bicasso" NFT کلیکشن سے NFTs ٹریڈ کے قابل نہیں ہیں اور نہ ہی نکلوائے جانے کے قابل ہیں۔
  • Binance ان شرکاء کو نااہل قرار دینے اور ان کے لیے انعامات کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، جو اس تشہیر کے دوران بددیانتی یا غلط سرگرمیوں میں مشغول ہوتے ہیں۔ اس میں اضافی انعامات فارم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں اکاؤنٹ کی رجسٹریشنز اور غیر قانونی، دھوکہ دہی پر مبنی، یا نقصان دہ مقاصد سے متعلقہ کسی بھی قسم کی دوسری سرگرمی شامل ہے۔
  • تمام شرکاء کو لازمی طور پرBinance کی استعمال کی شرائط اور Binance NFT کی مارکیٹ پلیس کی استعمال کی شرائط کی سنجیدگی سے پاسداری کرنی چاہیئے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا کسی بھی قسم کے تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ Binance اس تشہیر کی حتمی وضاحت کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔
  • اس تشہیر پر Binance کی شرائط و ضوابط برائے انعامی تشہیرات لاگو ہوتی ہیں۔ تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک یہاں سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگریزی ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگریزی ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-28
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: آپ کے NFT کی مالیت کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔ NFTs میں مارکیٹ کا خطرہ کافی زیادہ ہو سکتا ہے۔ Binance کسی بھی NFT کی شناخت، قانونی جواز یا درستگی کی تصدیق کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ NFTs اکثر ممالک میں ضابطہ کاری سے تعمیل شدہ نہیں ہیں، تاہم براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو اپنے حالات کی بنیاد پر ہماری Binance NFT مارکیٹ پلیس تک رسائی کی اجازت حاصل ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، Binance NFT کی شرائط و ضوابط، ہمارے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔