کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
ٹوکن واؤچر کی صورت میں 1,000 USDT تک حاصل کرنے کے لیے اپنی پہلی رینج باؤنڈ پراڈکٹ کو سبسکرائب کریں

ٹوکن واؤچر کی صورت میں 1,000 USDT تک حاصل کرنے کے لیے اپنی پہلی رینج باؤنڈ پراڈکٹ کو سبسکرائب کریں

2023-03-30 06:59
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
Binance ایک نئے تحفے کی پیشکش کرتے ہوئے نہایت پرجوش ہے، جہاں پہلی مرتبہ رینج باؤنڈ کے صارفین ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 1,000 USDT تک حاصل کر سکتے ہیں!
[Click Here to Join the Promotion Now]
تشہیر: اپنی پہلی رینج باؤنڈ پراڈکٹ کو سبسکرائب کریں اور ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 1,000 USDT تک حاصل کریں
تشہیر کی مدت: 29-03-2023 کو 09:00 (UTC) بجے سے 10-04-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران، ایسے صارفین جو سرگرمی کے صفحے پر [Join Promotion] کو کلک کرتے ہیں اور اپنی پہلی رینج باؤنڈ پراڈکٹ کو سبسکرائب کرتے ہیں، تشہیر کی مدت کے دوران، درج ذیل اسٹرکچر کے مطابق اپنی رینج باؤنڈ سبسکرپشن کی کُل رقم کی بنیاد پر ٹوکن واؤچر کی صورت میں 1,000 USDT تک حاصل کرنے کے اہل ہوں گے:
ٹوکن واؤچرز کی صورت میں انعامات
رینج باؤنڈ سبسکرپشن کی کُل رقم
(USDT کے مساوی)
صارفین کی تعداد٭
1 USDT
10 ≤ رقم < 100
500
2 USDT
100 ≤ رقم < 1,000
250
5 USDT
1,000 ≤ رقم < 10,000
100
25 USDT
10,000 ≤ رقم < 100,000
50
200 USDT
100,000 ≤ رقم < 1,000,000
25
1,000 USDT
1,000,000
5
* نوٹس:
  • ہر درجے کے انعامات، پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر اہل صارفین کی مخصوص تعداد پر تقسیم کیے جائیں گے، جیسا کہ درج بالا ٹیبل میں دکھایا گیا ہے۔ براہِ کرم نوٹ کریں کہ اگر صارفین کی رینج باؤنڈ سبسکرپشن کی مجموعی رقم سے متعلقہ درجے کے تمام انعامات مکمل طور پر تقسیم ہو گئے ہوں، تو وہ زیریں درجے سے انعامات وصول کر سکتے ہیں۔
  • اس تشہیر میں ممکنہ APR کی حامل رینج باؤنڈ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز جن پر "نوآموز" کا لیبل موجود ہو، اہل سبسکرپشنز کی حیثیت سے شمار نہیں کی جائیں گی۔
شرکت کیسے کریں:
  • مرحلہ 1: سرگرمی کے صفحے پر [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • مرحلہ 2: پہلی مرتبہ کسی رینج باؤنڈ پراڈکٹ کو سبسکرائب کریں۔
  • مرحلہ 3: ٹوکن واؤچر انعام کا اہل بننے کے لیے رینج باؤنڈ کی سبسکرپشنز مکمل کریں۔ جتنی زیادہ سبسکرپشن، اتنے زیادہ انعام۔
رینج باؤنڈ کس طرح کام کرتی ہے؟
رینج باؤنڈ ایک ایسی پراڈکٹ ہے جو صارفین کو سبسکرپشن کی پوری مدت کے دوران اس صورت میں انعامات حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، جب اُن کے منتخب کردہ ڈیجیٹل اثاثے کی ریفرنس قیمت ایک مخصوص قیمت کی حد کے اندر رہتی ہے۔
اپنی ضبط کردہ سبسکرپشن کی رقم (یعنی سبسکرپشن کی وہ رقم جو خطرے کی زد میں ہو) کے حصے کا تعین کرتے ہوئے، سبسکرپشن کی مدت کے دوران اگر ریفرنس قیمت کبھی بھی قیمت کی مخصوص کردہ حد تک جا پہنچے یا اس کی بالائی/زیریں حد سے تجاوز کر جائے، تو صارفین اپنے مارکیٹ ویو سے پیسہ بنانے اور ٹوکن انعامات کی صورت میں ممکنہ طور پر زیادہ APR وصول کرنے کے قابل ہوں گے۔ اکثر پوچھے گئے سوالات سے رینج باؤنڈ پراڈکٹس کے متعلق مزید جانیں۔
مزید معلومات کے لیے:
شرائط و ضوابط:
  • صارفین کو کامیابی سے تشہیر میں حصہ لینے اور کسی بھی قسم کے انعامات کا اہل ہونے کے لیے اس صفحے پر موجود [Join Promotion] بٹن پر کلک کرنا چاہیئے۔
  • براہِ کرم Binance رینج باؤنڈ پلیٹ فارم پر کسی بھی قسم کی پراڈکٹس کا استعمال کرنے سے قبل رینج باؤنڈ کی شرائط و ضوابط سے رجوع کریں۔ تمام صارفین پر لازم ہے کہ کسی بھی قسم کے انعامات کا اہل بننے کے لیے KYC مکمل کریں۔
  • سبسکرپشن کے دن پر کرپٹو کرنسی سے USDT کے ایکسچینج ریٹ کی 23:59 (UTC) بجے کی اختتامی قیمت کا استعمال کرتے ہوئے، سبسکرپشن کی تمام رقوم کا حساب لگایا جائے گا۔
  • اس تشہیر میں ممکنہ APR کی حامل رینج باؤنڈ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز جن پر "نوآموز" کا لیبل موجود ہو، اہل سبسکرپشنز کی حیثیت سے شمار نہیں کی جائیں گی۔
  • صارفین سبسکرپشن کی مدت کے اختتام پذیر ہونے تک اپنی رینج باؤنڈ سبسکرپشنز کو منسوخ یا اپنے اثاثہ جات کو قبل از وقت ریڈیم نہیں کر سکتے ہیں۔
  • انعامات 24-04-2023 تک تقسیم کیے جائیں گے۔ صارفین اکاؤنٹ > انعامی مرکز کے ذریعے لاگ ان کرنے اور اپنے ٹوکن واؤچر کے انعامات کو ریڈیم کرنے کے قابل ہوں گے۔
  • ٹوکن واؤچر کی درستگی کی مدت تقسیم کے دن سے 14 دنوں بعد پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • Binance شرکا میں سے کسی کو بھی، اپنی معقول رائے کے مطابق، جو کہ دھوکہ دہی پر مبنی یا قابل اطلاق شرائط و ضوابط سے میل نہ کھانے والا رویہ اپنا رہا ہو نا اہل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی اور صرف اپنی صوابدید پر ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کے حق کو محفوظ رکھتی ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام شرکاء ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتیں اتارچڑھاؤ کا شکار ہو سکتی ہیں۔ کیونکہ آپ کی سبسکرپشن کی رقم خطرے کی زد میں ہے، لہٰذا ممکن ہے کہ آپ کو وہ پوری رقم واپس نہ کی جائے، جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے از خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پو ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ رینج باؤنڈ پراڈکٹ کی طویل مدتی ہولڈنگز یعنی ممکن ہے کہ آپ کے اپنی سبسکرپشن کی رقم کے زد پذیر حصے سے محروم ہونے کے امکان میں اضافہ ہو جائے۔ APR ان انعامات کا تخمینہ ہے جو آپ ایک مخصوص مدت میں کرپٹو کرنسی کی صورت میں وصول کریں گے۔ رینج باؤنڈ کے ٹرانزیکشن کے مرحلے میں داخل ہونے سے قبل، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت اور اس کے مناسب ہونے کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ ضرورت پڑنے پر اپنے ذاتی مشیروں سے مشورہ کریں۔ اس معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماریاستعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہملاحظہ کریں۔