کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 2,999 BUSD تک بھیجنے کے لیے Binance ادائیگی کے ساتھ کرپٹو بھیجیں!

2022-10-05 18:56
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے، ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے خطے میں دستیاب نہ ہوں۔
تشہیر کی مدت: 05-10-2022 کو 05:00 (UTC) بجے سے 31-10-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک٭
Binance ایسے صارفین کے لیے ایک خصوصی پیشکش کا آغاز کر رہا ہے جنہوں نے 05-10-2022 کو 05:00 (UTC) سے قبل کبھی بھی Binance ادائیگی کے ذریعے کرپٹو کرنسی ٹرانسفر نہیں کی۔ اہل صارفین میں سے ہر ایک، Binance ادائیگی کا استعمال کرتے ہوئے پہلی مرتبہ کرپٹو کرنسی ٹرانسفر کو مکمل کرنے کے بعد ٹوکن واؤچر کی صورت میں 2,999 BUSD تک حاصل کر سکتا ہے۔
Binance ادائیگی کا استعمال کرتے ہوئے کم از کم $0.01 کے مساوی بھیجیں، اور اس ٹوکن واؤچر کے انعام کے اہل بن جائیں، جو پہلے آئیں، پہلے پائیں! کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔ اس تشہیر میں کل 220,000 BUSD، ٹوکن واؤچرز کی صورت میں دستیاب ہیں۔
٭براہ کرم نوٹ کریں: تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
شرکت کیسے کریں:
  • مرحلہ 1: Binance ادائیگی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے Binance ایپ کے بالائی دائیں کونے پر ٹیپ کریں۔
  • مرحلہ 2: اب "بھیجیں" کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
  • مرحلہ 3: اپنے وصول کنندہ کا ای میل ایڈریس، فون نمبر، ادائیگی کی ID یا Binance ID درج کریں، اور "جاری رکھیں" پر ٹیپ کریں۔ اگر سرگرمی کے اختتام سے قبل آپ Binance دوست کو ڈھونڈنے سے قاصر ہوتے ہیں، تو آپ وصول کنندہ کی حیثیت سے Binance ادائیگی کے آفیشل اکاؤنٹ کو منتخب کرتے ہوئے بھی انعام کے اہل بن سکتے ہیں، جو کہ اس مرحلے پر خودکار طور پر ایک آپشن کی حیثیت سے ظاہر ہو جائے گا۔ Binance ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، یا اپنی Binance ایپ کو iOS v2.47.0 یا Android v2.47.0، یا اس سے جدید ورژن پر اپ گریڈ کریں، تاکہ Binance ادائیگی کے آفیشل اکاؤنٹ پر بھیج سکیں۔
  • مرحلہ 4: اپنی ترجیحی کرنسی منتخب کریں اور "جاری رکھیں" کو ٹیپ کرنے سے پہلے ایک ایسی رقم منتخب کریں جو کم از کم $0.01 کے مساوی ہو۔
  • مرحلہ 5: تفصیلات کا جائزہ لیں، اور اپنی ٹرانزیکشن مکمل کرنے کے لیے "جاری رکھیں" پر ٹیپ کریں۔
مزید معلومات کے لیے:
شرائط و ضوابط
  • Binance ادائیگی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے، جدید ترین Binance ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، یا اپنی Binance ایپ کو iOS v2.47.0 یا Android v2.47.0، یا اس سے جدید ورژن پر اپ گریڈ کریں۔
  • یہ تشہیر صرف ایسے توثیق شدہ صارفین کے لیے دستیاب ہے، جنہوں نے اس تشہیر سے قبل کبھی بھی Binance ادائیگی کا ترسیل کا فنکشن استعمال نہ کیا ہو۔
  • ایک اہل صارف، وہ توثیق شدہ صارف ہوتا ہے، جو تشہیر کی مدت کے دوران Binance ادائیگی کی ترسیل کا فنکشن استعمال کرتے ہوئے کم از کم $0.01 کے مساوی اپنی پہلی ٹرانزیکشن مکمل کرتا ہے۔
  • Binance ادائیگی کے آفیشل اکاؤنٹ پر کیے جانے والے کسی بھی قسم کے ٹرانسفرز ریفنڈ نہیں کیے جائیں گے۔ اپنی ٹرانزیکشن کی تصدیق سے قبل، براہ کرم دھیان سے ٹرانسفر کی جانے والی رقم کی پڑتال کر لیں۔
  • حصہ لینے والا ہر فرد صرف ایک انعام کا اہل ہو گا۔ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔ تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
  • انعامات ٹوکن واؤچر کی صورت میں 0.01 BUSD سے 2,999 BUSD تک محیط ہیں۔
  • انعامات کسی اہل ٹرانزیکشن کے مکمل ہونے پر 24 گھنٹے کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔ صارفین اکاؤنٹ > انعامی مرکز کے ذریعے انعامات دیکھ سکیں گے۔
  • ٹوکن واؤچر تقسیم کی تاریخ سے لے کر اگلے 30 دنوں تک کے لیے موثر ہے۔ واؤچر کو ریڈیم کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • Binance کسی قسم کے دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی اور صرف اپنی صوابدید پر تشہیر کی ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اس کی اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام صارفین ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ براہ کرم اپنے والیٹ کو فنڈ کریں اور اپنی ٹرانزیکشنز کو احتیاط سے انجام دیں۔ یہ کوئی مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری Binance کی استعمال کی شرائط، Binance ادائیگی کے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہملاحظہ کریں۔