کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
ٹریڈنگ کے جوڑے ہٹانے کا نوٹس - 28-11-2022

ٹریڈنگ کے جوڑے ہٹانے کا نوٹس - 28-11-2022

2022-11-26 15:31
ساتھی Binancians،
2022-11-28 کو 03:00 بجے (UTC) Binance کی جانب سے ٹریڈنگ کے درج ذیل جوڑوں کے لیے ٹریڈنگ کو ہٹا اور روک دیا جائے گا:
اسپاٹ جوڑے: ARK/BTC، BEAM/BTC، BTCST/BTC، BTCST/USDT، GTO/BTC، GTO/USDT، MITH/BTC، MITH/BNB، PERL/BTC، PNT/BTC، REP/BTC، SRM/BNB، SRM/BTC، SRM/USDT، TRIBE/USDT، XEM/BTC
براہ کرم نوٹ کریں:
  • صارفین اب بھی Binance پر دستیاب دیگر ٹریڈنگ کے جوڑوں پر مندرجہ بالا اثاثوں کو ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
  • 2022-11-28 کو 03:00 بجے (UTC) Binance کی جانب سے مذکورہ بالا اسپاٹ ٹریڈنگ کے جوڑوں کے لیے، جہاں قابل اطلاق ہو، وہاں حکمت عملی پر مبنی ٹریڈنگ کی سروسز کو معطل کر دیا جائے گا۔ کسی بھی قسم کے ممکنہ خسارہ جات سے بچنے کے لیے صارفین کو سختی سے یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ حکمت عملی پر مبنی ٹریڈنگ کی سروسز رکنے سے قبل اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو اپڈیٹ کریں۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-11-26
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔