ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
سیکھیں اور کمائیں: کورسز اور کوئزز مکمل کرتے ہوئے مفت کرپٹو حاصل کریں! (30-01-2023)
سیکھیں اور کمائیں: کورسز اور کوئزز مکمل کرتے ہوئے مفت کرپٹو حاصل کریں! (30-01-2023)
2023-01-26 18:36
ساتھی Binancians،
Binance نہایت مسرت کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ ہم جلد ہی "Binance سیکھیں اور کمائیں" کا اگلا راؤنڈ شروع کرنے والے ہیں، جہاں صارفین بلاک چین کی معلومات سے آشنائی حاصل کر سکتے ہیں اور کورسز اور کوئزز مکمل کر کے مفت کرپٹو کما سکتے ہیں۔
سرگرمی کی مدت: 30-01-2023 کو 09:00 بجے (UTC) سے 13-02-2023 کو 09:00 بجے (UTC) تک
KYC کے تمام توثیق شدہ صارفین اب سے کسی بھی وقت آرٹیکلز پڑھنے اور ویڈیو(ویڈیوز) دیکھنے کا آغاز کر سکتے ہیں، اور ٹوکن سپلائی کے ختم ہونے تک کوئززکو 30-01-2023 کو 09:00 بجے (UTC) سے مکمل کر سکتے ہیں! اہل صارفین اپنے مکمل کردہ کورس یا کوئز کی بنیاد پر BNB، BUSD، SOL، HOOK، HFT یا دیگر پراجیکٹس سے ٹوکنز کی پہلے سے طے شدہ مقدار حاصل کریں گے۔ یہ امر نوٹ کریں کہ ہر کورس صرف ایک بار مکمل ہو سکتا ہے، اور ہر صارف ہر مکمل شدہ کورس کہ بنیاد پر زیادہ سے زیادہ ایک انعام کے لیے اہل ہوتا ہے۔
براہ کرم نوٹ کریں:
- تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
- SOL، HOOK اور HFT کے انعامات صرف ایسے صارفین کے لیے دستیاب ہیں جنہوں نے 30-01-2023 کو 09:00 (UTC) بجے سے قبل کبھی بھی لاک کردہ آسان کمائی کی پراڈکٹس پر سبسکرائب نہ کیا ہو۔ SOL، HOOK اور HFT کے انعامات کو خودکار طور پر 150 دنوں کے لیے اسٹیک کر دیا جائے گا، جہاں صارفین %10 APR سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
ڈیجیٹل اثاثہ جات | اصل رقم کا انعام | دورانیہ | معیاری سالانہ شرح سود |
SOL | 0.05 SOL | 150 دن | 10% |
HOOK | 0.6 HOOK | 150 دن | 10% |
HFT | 2 HFT | 150 دن | 10% |
نئے پراجیکٹس اور مزید کرپٹو کمانے کے مواقع کے لیے جڑے رہیں۔
مزید معلومات کے لیے:
- Binance سیکھیں اور کمائی کریں پر کیسے شروعات کریں
- Binance نے - صارفین کو بلاک چین انڈسٹری کے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے EduFi - سیکھیں اور کمائی کریں کا پروگرام لانچ کر دیا ہے
شرائط و ضوابط:
- تمام اہل صارفین کے لیے KYC کو مکمل کرنا لازم ہے، تاکہ اس سرگرمی سے انعامات حاصل کر سکیں۔
- غیر قانونی طور پر بڑی تعداد میں رجسٹر کردہ اکاؤنٹس اور ذیلی اکاؤنٹس حصہ لینے یا کسی قسم کے انعامات وصول کرنے کے اہل نہیں ہوں گے۔
- انعامات محدود ہیں اور پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہوتے ہیں۔ متعلقہ کوئز مکمل کرنے کے بعد صارفین صرف ایک ہی مرتبہ ہر کورس کے انعام کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔
- فی ملک/خطہ اہل صارفین کے لیے دستیاب انعامی رقم کی حدود مقرر کی جائیں گی۔
- اہل صارفین متعدد انعامات کا دعویٰ کرنے کے لیے متعدد کوئزز مکمل کر سکتے ہیں۔ تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
- مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے موصول ہونے والے انعام کی اصل مالیت تبدیل ہو سکتی ہے۔
- صرف SOL، HOOK اور HFT کورسز کے لیے:
- SOL، HOOK اور HFT کے انعامات، محض ان صارفین کے لیے دستیاب ہیں جنہوں نے آسان کمائی کی لاک شدہ پراڈکٹس 30-01-2023 کو، 09:00 (UTC) بجےتک سبسکرائب نہیں کیا۔
- Binance کی آسان کمائی، سبسکرپشن کی متفقہ مدت کے اختتام پر ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں ریٹرن کر دے گی۔
- صارفین، آسان کمائی کی لاک شدہ پراڈکٹس سے والیٹس > کمائی > آسان کمائی > پر جا کر اپنے لاک شدہ اثاثہ جات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
- اس سرگرمی کے لیے، صارفین اپنے ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کو پیشگی طور پر ریڈیم نہیں کر سکتے۔
- بقایا تمام کورسز کے لیے، سوائے اُن کے جو SOL، HOOK اور HFT پر موجود ہیں:
- ٹوکن واؤچر کے انعامات 48 گھنٹوں کے اندر سیکھنے والے ان اہل افراد میں تقسیم کیے جائیں گے جو کوئز پاس کریں گے۔ صارفین اپنے انعامات کو اکاؤنٹ > انعامی سینٹر پر جا کر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
- ٹوکن واؤچر کے لیے تصدیق کی مدت کو تقسیم کے دن سے لے کر اگلے 14 دنوں تک پر سیٹ کیا جاتا ہے۔ جانیں کہ ٹوکن واؤچر کو کیسے ریڈیم کیا جاتا ہے۔
- Binance بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کسی بھی وقت سرگرمی کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
- Binance اکاؤنٹس صرف اکاؤنٹ رجسٹر کرنے والے افراد ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ Binance، اکاؤنٹ رجسٹر کرنے والے افراد کے علاوہ دیگر تمام افراد کے Binance اکاؤنٹس کے استعمال کو معطل، منجمد یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
- Binance اس سرگرمی کی حتمی وضاحت کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ Binance کسی بھی وقت اپنی صوابدید پر ان شرائط میں تبدیلی یا ترمیم کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
- جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-01-26
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ APR ان انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں حاصل ہوں گے۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی شدہ APR کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APR یومیہ بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات ملنے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔