کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
دوہری سرمایہ کاری کے بارے میں مزید جانیں، اور ETH کی دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن حاصل کرنے کے لیے ایک کوئز مکمل کریں!

دوہری سرمایہ کاری کے بارے میں مزید جانیں، اور ETH کی دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن حاصل کرنے کے لیے ایک کوئز مکمل کریں!

2022-11-29 13:53
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
تشہیر کی مدت: 29-11-2022 کو 09:00 (UTC) بجے سے (UTC) 2022-12-13 کو 23:59 (UTC) بجے تک
Binance عنقریب 29-11-2022 کو 09:00 (UTC) بجے اس دوہری سرمایہ کاری ETH کوئز کا آغاز کر رہا ہے، جہاں صارفین دوہری سرمایہ کاری اور خودکار کمپاؤنڈنگ کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسے پہلے 100,000 دوہری سرمایہ کاری کے نئے صارفین جو تشہیر کی مدت کے دوران کامیابی کے ساتھ کوئز مکمل کرتے ہیں، ان میں سے ہر ایک دوہری سرمایہ کاری کے ETH کی مہنگی فروخت کی سبسکرپشن کا منصوبہ حاصل کرنے کا اہل ہو گا۔
[Click Here to Participate Now]
شروعات کیسے کی جائے:
  • مرحلہ 1: سرگرمی کے صفحے پر موجود [Start the quiz] کے بٹن پر کلک کریں۔
  • مرحلہ 2: اب کوئز کھولیں، اور دوہری سرمایہ کاری اور خودکار کمپاؤنڈنگ کے لیے دستیاب ذرائع پڑھیں۔
  • مرحلہ 3: کوئز میں دیے گئے تمام سوالات کا درست جواب دیں۔ اگر صارفین تمام سوالات کا درست جواب نہیں دے پاتے، تو وہ اس کوئز کو دوبارہ سے آزما سکتے ہیں۔
  • مرحلہ 4: اہل صارفین کو خودکار طور پر 27-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک، ETH کی دوہری سرمایہ کاری کی مہنگی فروخت پر سبسکرپشن کا منصوبہ حاصل ہو جائے گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • اہل صارفین میں سے ہر ایک کو، ETH کی دوہری سرمایہ کاری کی مہنگی فروخت کی سبسکرپشن کا منصوبہ ملے گا، جس کی مالیت 0.25 BUSD ہے۔سبسکرپشن کی تصفیہ جاتی تاریخ، 30-06-2023 (UTC) ہے، اور ہدفی قیمت کا اتخاب، Binance کی صوابدید پر ہونے والی دستیابی کی بنیاد پر ہو گا۔
  • تصفیہ جاتی تاریخ کے بعد، خودکار کمپاؤنڈ کے جدید منصوبے کے ذریعے دوہری سرمایہ کاری پر صارفین کی سبسکرپشن جاری رہے گی۔ صارفین، تصفیہ جاتی تاریخ کے بعد کسی بھی وقت خودکار کمپاؤنڈ کا فیچر غیر فعال کر سکتے ہیں، اور اپنے فنڈز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
دوہری سرمایہ کاری کا خودکار کمپاؤنڈ کا فیچر کیا ہوتا ہے:
یہ دوہری سرمایہ کاری کا خودکار کمپاؤنڈ کا فیچر اس حوالے سے صارفین کو مدد فراہم کرتا ہے، کہ تصفیہ جاتی تاریخ پر ان کی دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشنز کی خودکار تجدید ہو جائے۔ صارفین، Binance ویب سائٹ یا Binance ایپ کے ذریعے اس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
صارفین دوہری سرمایہ کاری کی سبسکرپشن کے طریقہ کار کے دوران آٹو کمپاؤنڈ فیچر کو منتخب کر سکتے ہیں۔ اس فیچر کو فعال کرنے کے بعد، سسٹم صارفین کی مدد کرے گا کہ وہ تصفیہ جاتی تاریخ پر اپنی پوزیشن کو بند کر سکیں یا کسی نئی پوزیشن کو دوبارہ سبسکرائب کر سکیں، جس کا دارومدار اس بات پر ہو گا کہ آیا وہ بنیادی منصوبے کو منتخب کرتے ہیں یا جدید منصوبے کو، اور آیا ان کی ہدفی قیمت پوری ہو گئی ہے۔ اس فیچر کے لیے مرحلہ وار ہدایت نامہ یہاں ملاحظہ کریں۔
شرائط و ضوابط
  • یہ تشہیر، بنگلہ دیش، نائیجیریا، اور ہندوستان میں موجود صارفین کے لیے دستیاب نہیں۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے، ہو سکتا ہے کہ وہ چند مخصوص خطوں میں دستیاب نہ ہوں۔
  • صارفین پر لازم ہے، کہ اس تشہیر میں کامیابی کے ساتھ حصہ لینے کے لیے اکاؤنٹ کی توثیق مکمل کریں۔
  • انعامات کا اہل بننے کے لیے صارفین کو کوئز میں موجود تمام سوالات کا درست جواب دینا ہو گا۔ تمام سوالات کا درست جواب دینے کے لیے صارفین کئی مرتبہ کوئز دے سکتے ہیں۔
  • یہ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہیں، اور زیادہ سے زیادہ 100,000 اہل شرکاء میں سے ہر ایک کو ETH کی دوہری سرمایہ کاری کی مہنگی فروخت کی سبسکرپشن موصول ہو گی، جس کی تصفیہ جاتی تاریخ 30-06-2023 (UTC) ہے۔
  • تصفیہ جاتی تاریخ کے بعد، خودکار کمپاؤنڈ کے جدید منصوبے کے ذریعے دوہری سرمایہ کاری پر صارفین کی سبسکرپشن جاری رہے گی۔ صارفین، تصفیہ جاتی تاریخ کے بعد کسی بھی وقت خودکار کمپاؤنڈ کا فیچر غیر فعال کر سکتے ہیں، اور اپنے فنڈز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
  • فی ملک/خطہ اہل صارفین کے لیے دستیاب انعامات کی تعداد کی حدود مقرر کی جائیں گی۔
  • غیر قانونی طور پر بڑی تعداد میں رجسٹر کردہ اکاؤنٹس اور ذیلی اکاؤنٹس حصہ لینے یا کسی قسم کے انعامات وصول کرنے کے اہل نہیں ہوں گے۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی اور صرف اپنی صوابدید پر تشہیر کی ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اس کی اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام صارفین ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اپنی کرپٹو کرنسی کو ہولڈ کرنا آپ کے لیے بہتر ہو، اور آپ کو تصفیہ جاتی تاریخ پر مارکیٹ ریٹ کی نسبت کم سازگار شرح پر ٹریڈ کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔