کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
خود کار سرمایہ کاری کی چھٹیوں میں خصوصی پیشکش: باقی ماندہ 2022 میں 0.0001% ٹریڈنگ فیس سے مستفید ہوں!

خود کار سرمایہ کاری کی چھٹیوں میں خصوصی پیشکش: باقی ماندہ 2022 میں 0.0001% ٹریڈنگ فیس سے مستفید ہوں!

2022-11-28 20:22
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
تشہیر کی مدت: 2022-11-28 کو 09:00 (UTC) بجے سے (UTC) 31-12-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
تشہیر: خود کار سرمایہ کاری پر تمام ٹریڈز کے لیے 0.0001% ٹریڈنگ فیس سے محظوظ ہوں!
آنے والی چھٹیاں منانے کے لیے، Binance نہایت مسرت کے ساتھ خود کار سرمایہ کاری کے تمام نئے صارفین کے لیے ایک نئی تشہیر کا اعلان کر رہا ہے! صارفین اب تشہیر کی مدت کے دوران خود کار سرمایہ کاری کے منصوبوں کے ذریعے کرپٹو کو خریدتے وقت 0.0001% ٹریڈنگ فیس سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔
یہ خود کار سرمایہ کاری پر 0.2% کی اسٹینڈرڈ ٹریڈنگ فیس کے مقابلے میں 99.95% کم ہے۔ تشہیر کی مدت کے دوران خود کار سرمایہ کاری کی ٹریڈنگ فیس پر متوقع سیونگز کی مثال ذیل میں دی گئی ہے:
خود کار سرمایہ کاری پر ٹریڈنگ فیس
خود کار سرمایہ کاری پر سبسکرپشن کی رقم
عائد کردہ حتمی ٹریڈنگ فیس
اسٹینڈرڈ ٹریڈنگ فیس (0.2%)
10,000 BUSD
20 BUSD
تشہیری ٹریڈنگ فیس (0.0001%)
10,000 BUSD
0.01 BUSD
ابھی خود کار سرمایہ کاری پر 0.0001% ٹریڈنگ فیس سے لطف اندوز ہوں!
خود کار سرمایہ کاری کیا ہے؟
خود کار سرمایہ کاری ڈالر میں لاگت کی اوسط (DCA) کے حوالے سے سرمایہ کاری کی حکمت عملی ہے جو آپ کو خود کار طور پر کرپٹو کی خریداریاں کرنے اور اسی وقت ممکنہ طور پر قابل استعمال بالواسطہ آمدن حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ صارفین ان کرپٹو کرنسیز کو منتخب کر سکتے ہیں جو وہ فی گھنٹہ، روزانہ، ہفتہ وار، دو ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پر خریدنا چاہتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید معلومات اور ایک مرحلہ وار ہدایت نامہ یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
شرائط و ضوابط
  • صرف ایسے صارفین ہی تشہیر کی مدت کے دوران خود کار سرمایہ کاری کے ذریعے کرپٹو خریداریوں پر 0.0001% ٹریڈنگ فیس سے مستفید ہونے کے اہل ہوں گے، جو اکاؤنٹ کی توثیق کو مکمل کر لیں گے۔
  • اہل صارفین خودکار سرمایہ کاری کے متعدد منصوبے تشکیل دے سکتے ہیں اور تشہیر کی مدت کے دوران خودکار سرمایہ کاری کی خریداریوں کی کوئی بھی تعداد مکمل کر سکتے ہیں۔
  • خودکار سرمایہ کاری کی خریداریاں یا تو خودکار سرمایہ کاری کے واحد منصوبے یا پھر خودکار سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو پر مشتمل منصوبے کے ذریعے مکمل کی جا سکتی ہیں۔
  • خود کار سرمایہ کاری کا انڈیکس سے مربوط منصوبہ دسمبر 2022 سے دستیاب ہو گا، اور تشہیر کی مدت کے دوران تمام صارفین خود کار سرمایہ کاری کے انڈیکس سے مربوط منصوبوں کی خریداری پر 0.0001% ٹریڈنگ فیس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
  • بڑی تعداد میں رجسٹر کردہ اکاؤنٹس اور ذیلی اکاؤنٹس اس تشہیر میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہوں گے۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی مکمل صوابدید پر تشہیر کی ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اس کی اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام صارفین ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔