یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔

ساتھی Binancians،
Binance نہایت مسرت کے ساتھ اس بات کا اعلان کرتا ہے کہ ARB، GMX، MAGIC اور GNS اب خود کار سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لیے معاونت یافتہ ہیں۔
صارفین اب واحد ٹوکن کے منصوبے یا پورٹ فولیو کے منصوبے کے ذریعے ان ٹوکنز میں سے کوئی بھی خرید سکتے ہیں۔ "خود کار سرمایہ کاری پر 4 بہترین Arbitrum ٹوکنز" کا پورٹ فولیو، جسے صارفین کی جانب سے پہلے سے طے شدہ انتخاب کے سیکشن میں منتخب کیا جا سکتا ہے، نیز یہ صارفین کو یکساں خود کار سرمایہ کاری کے منصوبے کے ذریعے ہموار انداز میں ARB، GMX، MAGIC اور GNS کی خریداری کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

اپنا خودکار سرمایہ کاری کا منصوبہ کیسے بنایا جائے:
- Binance ایپ کھولیں، اور [More] > [Earn] > [Auto-Invest] پر ٹیپ کریں۔ متبادل طور پر، آپ خود کار سرمایہ کاری تک بذریعہ ویب سائٹ یہاں سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
- [Subscribe] پر ٹیپ کریں، اور اس بات کا فیصلہ کریں کہ آیا آپ واحد ٹوکن کے منصوبے یا پورٹ فولیو کے منصوبے میں سے کیا چیز تخلیق کرنا چاہتے ہیں۔
- وہ اثاثہ (اثاثے) منتخب کریں جو آپ خریدنا چاہتے ہیں، اور اس بات کے انتخاب کریں کہ آیا آپ اپنی مطلوبہ کرپٹو کرنسیز USDT یا BUSD کے ذریعے خریدنے کے خواہاں ہیں۔
- خود کار سرمایہ کاری کے منصوبے کے لیے متواتر سائیکل کا انتخاب کریں۔ سبسکرائب کرنے کے لیے [Confirm] پر کلک کریں۔
تجویز: براہِ کرم کامیاب متواتر خریداریوں کی ضمانت کے لیے اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس اسپاٹ والیٹ یا آسان کمائی کے لچک پذیر پراڈکٹس میں اسٹیبل کوائن کی صورت میں خاطر خواہ بیلنس موجود ہو۔
خودکار سرمایہ کاری کے متعلق:
خود کار سرمایہ کاری ڈالر میں لاگت کی اوسط (DCA) پر مبنی سرمایہ کاری کی ایک ایسی حکمت عملی ہے جو آپ کو بیک وقت کرپٹو سرمایہ کاری کو خود کار بنانے اور بیک وقت غیر فعال آمدن کمانے کے قابل بناتی ہے۔ صارفین مزید معلومات کے لیے خود کار سرمایہ کاری کے اکثر پوچھے گئے سوالات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-24
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔