کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

خودکار سرمایہ کاری کا تحفہ - 20$ BUSD پر مشتمل ٹوکن واؤچرز حاصل کیے جا سکتے ہیں!

2022-09-28 11:28
Binance، خودکار سرمایہ کاری کے ٹوکن واؤچر کے تحفے کا اعلان کرتے ہوئے نہایت پرجوش ہے، جہاں پہلی مرتبہ خودکار سرمایہ کاری کا استعمال کرنے والے صارفین BUSD کی صورت میں $1,000,000 تک کا انعامی پول شیئر کر سکتے ہیں۔
تشہیر کی مدت: 2022-05-24 کو 11:00 بجے (UTC) تا 2022-06-15 کو 23:59 بجے (UTC) تک
حصہ لینے کے لیے اور اپنے انعام کا دعویٰ کرنے کے لیے [Join the Promotion] کے بٹن پر کلک کریں
تشہیر: پہلی مرتبہ خودکار سرمایہ کاری کا استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ٹوکن واؤچر کا تحفہ - BUSD کی صورت میں $1,000,000 شیئر کیے جا سکتے ہیں
پہلی مرتبہ خودکار سرمایہ کاری کا استعمال کرنے والے پہلے 50,000 ایسے صارفین جو تشہیر کی مدت کے دوران واحد یا پورٹ فولیو پر مشتمل خودکار سرمایہ کاری کے روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے کامیابی کے ساتھ کرپٹو خریدتے ہیں، ان میں سے ہر ایک 20 BUSD تک کی مالیت کے حامل ٹوکن واؤچرز حاصل کرنے کا اہل ہو گا۔ ٹوکن واؤچر کے انعامات مندرجہ ذیل انعامی اسٹرکچر پر مشتمل ہوں گے۔
انعامات کا اسٹرکچر:
واؤچر کے انعام کی مالیت
خودکار سرمایہ کاری کی خریداریوں کے ساتھ لگاتار دنوں کی تعداد
1 BUSD
1 دن
5 BUSD
5 دن
10 BUSD
10 دن
20 BUSD
20 دن
شروع کیسے کریں
  • مرحلہ 1: سرگرمی کے صفحے پر [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • مرحلہ 2: ایک نیا خودکار سرمایہ کاری کا روزمرہ کا منصوبہ تخلیق کریں اور اپنی پسندیدہ کرپٹو خریدنا شروع کریں۔
  • مرحلہ 3: ٹوکن واؤچر کی زائد رقم کا اہل بننے کے لیے خودکار سرمایہ کاری کے اسی روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے ایک ہی دن میں کامیابی کے ساتھ متواتر کرپٹو خریدیں۔ کامیاب متواتر خریداریوں کی ضمانت کے لیے اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس اسپاٹ والیٹ یا لچک پذیر سیونگز میں اسٹیبل کوائن کی صورت میں خاطر خواہ بیلنس موجود ہو
* تجویز: سب سے بڑے ٹوکن واؤچر کا اہل بننے کے لیے 27-05-2022 کو 23:00 (UTC) بجے جلد از جلد اپنے خودکار سرمایہ کاری کے روزمرہ کے منصوبے کا آغاز کریں۔ خودکار سرمایہ کاری کے یکساں منصوبے کے ساتھ کی گئی خودکار سرمایہ کاری کی خریداریاں ایک ہی روز میں کی جانے والی متواتر خریداریوں میں شمار کی جائیں گی۔
شرائط و ضوابط
  • خودکار سرمایہ کاری کے تمام نئے صارفین پر لازم ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹس کی توثیق کروائیں​۔
  • صارفین پر لازم ہے کہ کامیابی سے تشہیر میں حصہ لینے کے لیے اس صفحے پر موجود [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • یہ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں، اور زیادہ سے زیادہ 50,000 اہل شرکاء میں سے ہر ایک کو ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 20 BUSD ملیں گے۔
  • صرف پہلے 50,000 اہل شرکاء ہی کسی بھی قسم کے انعامات کے اہل ہوں گے۔
  • اہل صارفین خودکار سرمایہ کاری کے متعدد منصوبے تشکیل دے سکتے ہیں اور تشہیر کی مدت کے دوران خودکار سرمایہ کاری کی خریداریوں کی کوئی بھی تعداد مکمل کر سکتے ہیں۔
  • خودکار سرمایہ کاری کی خریداریاں یا تو خودکار سرمایہ کاری کے واحد منصوبے یا پھر خودکار سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو پر مشتمل منصوبے کے ذریعے مکمل کی جا سکتی ہیں۔
  • خودکار سرمایہ کاری کے یکساں منصوبے کے ساتھ کی گئی خودکار سرمایہ کاری کی خریداریاں ایک ہی روز میں کی جانے والی متواتر خریداریوں میں شمار کی جائیں گی۔
  • اس سرگرمی کی غرض سے، ہر دن 00:00 بجے (UTC) سے 23:59 بجے (UTС) تک جاری رہتا ہے۔
  • انعامات، سرگرمی ختم ہونے کے بعد 2 ہفتوں کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔ آپ لاگ ان کرنے کے بعد اکاؤنٹ > انعامی مرکزپر جا کر اپنا ٹوکن واؤچر ریڈیم کر سکتے ہیں۔
  • ٹوکن واؤچر کی درستگی کی مدت تقسیم کے دن سے 14 دنوں بعد پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ براہ کرم اپنی ٹریڈز احتیاط سے کریں۔ خسارے کی تلافی کا کوئی امکان نہیں۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
نوٹ: آخری مرتبہ یہ اعلان 28-06-2022 کو اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم کرنے کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا کہ ایک ہی روز میں کی جانے والی متواتر خریداریوں کی جانچ کیسے ہوتی ہے۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔