کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز
تصفیہ کے خطرے کے بغیر اضافی لیوریج سے لطف اندوز ہوں۔
تمام
میرے ٹوکنز
نام
NAV
حقیقی لیوریج
حتمی قیمت
24h بقایا
1INCHUP
+2.173x
طویل 1INCH بمع 4x تک لیوریج
$0.032118
+2.173X
$0.032000
-17.95%
ٹریڈ کریں
سبسکرائب کریںریڈیم کریں
1INCHDOWN
-1.992x
شارٹ کردہ 1INCH بمع 4x تک لیوریج
$0.09018
-1.992X
$0.09011
+18.25%
XLMDOWN
-2.644x
شارٹ کردہ XLM بمع 4x تک لیوریج
$11.689
-2.644X
$11.837
+14.05%
SUSHIDOWN
-2.477x
شارٹ کردہ SUSHI بمع 4x تک لیوریج
$0.0005862
-2.477X
$0.0005865
+19.52%
SUSHIUP
+1.783x
طویل SUSHI بمع 4x تک لیوریج
$0.05866
+1.783X
$0.05853
-15.83%
AAVEDOWN
-2.413x
شارٹ کردہ AAVE بمع 4x تک لیوریج
$0.011812
-2.413X
$0.011739
+25.00%
AAVEUP
+2.502x
طویل AAVE بمع 4x تک لیوریج
$0.8007
+2.502X
$0.8000
-22.53%
BCHDOWN
-2.115x
شارٹ کردہ BCH بمع 4x تک لیوریج
$0.3657
-2.115X
$0.3673
+19.60%
YFIDOWN
-2.465x
شارٹ کردہ YFI بمع 4x تک لیوریج
$1.3585
-2.465X
$1.3579
+15.57%
FILDOWN
-2.697x
شارٹ کردہ FIL بمع 4x تک لیوریج
$0.0006938
-2.697X
$0.0006896
+14.53%
SXPDOWN
-2.566x
شارٹ کردہ SXP بمع 4x تک لیوریج
$0.2391
-2.566X
$0.2387
+14.32%
SXPUP
+2.199x
طویل SXP بمع 4x تک لیوریج
$0.22427
+2.199X
$0.22471
-16.19%
UNIDOWN
-2.231x
شارٹ کردہ UNI بمع 4x تک لیوریج
$5.579
-2.231X
$5.555
+15.08%
LTCDOWN
-2.508x
شارٹ کردہ LTC بمع 4x تک لیوریج
$3.538
-2.508X
$3.508
+8.31%
XRPDOWN
-2.631x
شارٹ کردہ XRP بمع 4x تک لیوریج
$0.002223
-2.631X
$0.002225
-0.04%
DOTDOWN
-2.241x
شارٹ کردہ DOT بمع 4x تک لیوریج
$0.0005442
-2.241X
$0.0005445
+7.61%
TRXDOWN
-2.480x
شارٹ کردہ TRX بمع 4x تک لیوریج
$14.854
-2.480X
$14.736
+8.35%
TRXUP
+2.700x
طویل TRX بمع 4x تک لیوریج
$0.31136
+2.700X
$0.31314
-10.45%
EOSDOWN
-2.135x
شارٹ کردہ EOS بمع 4x تک لیوریج
$0.0005647
-2.135X
$0.0005663
+22.79%
XTZDOWN
-1.951x
شارٹ کردہ XTZ بمع 4x تک لیوریج
$7.436
-1.951X
$7.449
+21.32%
XTZUP
+1.968x
طویل XTZ بمع 4x تک لیوریج
$0.05445
+1.968X
$0.05475
-21.93%
BNBDOWN
-2.530x
شارٹ کردہ BNB بمع 4x تک لیوریج
$0.4737
-2.530X
$0.4743
+16.62%
LINKDOWN
-2.216x
شارٹ کردہ LINK بمع 4x تک لیوریج
$0.04222
-2.216X
$0.04229
+25.86%
LINKUP
+2.266x
طویل LINK بمع 4x تک لیوریج
$1.3153
+2.266X
$1.3118
-21.45%
ADADOWN
-2.711x
شارٹ کردہ ADA بمع 4x تک لیوریج
$0.004173
-2.711X
$0.004194
+7.68%
ETHDOWN
-1.999x
شارٹ کردہ ETH بمع 4x تک لیوریج
$1.950
-1.999X
$1.944
+13.42%
BTCDOWN
-2.296x
شارٹ کردہ BTC بمع 4x تک لیوریج
$0.02413
-2.296X
$0.02417
+17.67%
مزید آنے والا ہے...
اکثر پوچھے گئے سوالات
  • 1. Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کیا ہیں؟

    Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز ڈیریویٹو مصنوعہ کی ایک ایسی قسم ہیں جو آپ کو بنیادی اثاثہ جات تک لیوریج شدہ رسائی فراہم کرتی ہے۔ دیگر ٹوکنز کی طرح، لیوریجڈ ٹوکنز بھی اسپاٹ مارکیٹ میں ٹریڈ کیے جا سکتے ہیں۔ ہر لیوریجڈ ٹوکن مستقل معاہدے کی پوزیشنز کی باسکٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔ لیوریجڈ ٹوکن کی قیمت، مستقل معاہدے کی مارکیٹ میں قیمت میں تبدیلیوں کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے، اور لیوریج کی سطح بھی اسی کے مطابق اوپر اور نیچے جاتی ہے۔

    مارجن ٹریڈنگ کی نسبت، لیوریجڈ ٹوکن کسی بھی ضمانت، تنظیمی مارجن کی سطح برقرار رکھے، یا تصفیہ کے خطرے کے حوالے سے پریشان کیے بغیر آپ کو لیوریجڈ پوزیشنز پر انکشاف حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ تاہم، اگرچہ آپ کو تصفیہ کے خطرے کی فکر نہیں کرنی پڑتی، لیکن پھر بھی لیوریجڈ ٹوکن پوزیشنز سے کچھ خطرات وابستہ ہیں، جیسے کہ مستقل معاہدوں کی مارکیٹ، پریمیئمز، اور فنڈنگ کی شرحوں میں قیمت میں تبدیلی کے اثرات۔

  • 2. Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے لیے لیوریج کی سطح کیا ہے؟
    روایتی لیوریجڈ ٹوکنز ( جو Binance کے زیرعمل نہ ہوں) کے برعکس، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز مستقل لیوریج برقرار نہیں رکھتے۔ اس کی بجائے، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز 1.25x اور 4x کی حد کے مابین ایک متغیر ہدفی لیوریج برقرار رکھنے کے کوشش کرتے ہیں۔ یہ اضافے پر منافع کے امکان کو زیادہ سے زیادہ کر دے گا اور تصفیہ سے بچنے کے لیے نقصانات کو کم سے کم کر دے گا۔ تا ہم، نوٹ کریں کہ حقیقی لیوریج مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کی صورت میں ہدفی حد سے آگے بھی جا سکتا ہے۔
  • 3. بنیادی اثاثہ کیا ہوتا ہے؟
    ٹِکر نام بنیادی اثاثے کی نشاندہی کرتا ہے۔ مثلاً، BTCUP کا بنیادی اثاثہ Binance Futures میں موجود BTC کا مستقل معاہدہ ہوتا ہے۔
  • 4. کیا Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کا توازن دوبارہ قائم ہوتا ہے؟

    Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز محض ضرورت کے مطابق توازن دوبارہ سے قائم کرتے ہیں۔ روایتی لیوریجڈ ٹوکنز کے مقابلے میں، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز پر یہ لازم نہیں کہ وہ مسلسل لیوریج برقرار رکھیں۔ لہٰذا، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز صرف مارکیٹ میں نمایاں تبدیلیوں کے دوران توازن دوبارہ سے قائم کرتے ہیں۔

    Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کی پوزیشنز کا توازن دوبارہ سے قائم کرنے کا عمل Binance کے ملکیتی الگورتھمز کے زیر نگرانی چلتا ہے۔ Binance کا مقصد Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز اور بنیادی مارجن لیوریجڈ پوزیشن کے مابین زیادہ سے زیادہ ارتباط قائم کرنا ہے۔

  • 5. میں Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز میں شروعات کیسے کروں؟
    آپ کو Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز میں شروعات سے قبل Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے خطرات کے اعلامیے پر موجود شرائط و ضوابط کو قبول اور ان سے اتفاق کرنا ہو گا۔
  • 6. میں لیوریجڈ ٹوکنز کا وہ ٹریڈنگ کا جوڑا تلاش کرنے سے قاصر ہوں جس کی ٹریڈ میں Binance اسپاٹ مارکیٹ میں کرنا چاہتا ہوں۔ کیا Binance انہیں شامل کرے گی؟
    آپ یہاں جا کر لیوریجڈ ٹوکن کے ان ٹریڈنگ کے جوڑوں کی فہرست حاصل کر سکتے ہیں جو Binance پر ٹریڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ اگر ہمیں ٹریڈ کرنے کے لیے مزید ٹریڈنگ کا جوڑا شامل کرنا پڑا، تو پیشگی طور پر ایک آفیشل اعلان کیا جائے گا۔
  • 7. Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز سے وابستہ فیس کتنی ہے؟
    Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز سے وابستہ فیس مندرجہ ذیل کے مطابق ہیں:
    ٹریڈنگ فیس: اسپاٹ مارکیٹ میں ٹوکنز خریدنے یا فروخت کیے جانے پر ٹریڈنگ فیس وصول کی جاتی ہے، اور فیس کا معمول اسپاٹ ٹریڈنگ کے مترادف ہے۔
    ii۔ سبسکرپشن فیس: سبسکرپشن فیس اس وقت وصول کی جاتی ہے جب صارفین نے ٹوکنز پر سبسکرائب کرنے کا انتخاب کیا ہو، جوکہ فی الحال 0.1% فی سبسکرپشن پر سیٹ ہے۔
    iii۔ ریڈمپشن فیس: ریڈمپشن فیس اس وقت وصول کی جاتی ہے جب صارفین ٹوکنز وصول کرنے کا انتخاب کریں، جوکہ فی الحال 0.1% فی ریڈمپشن پر سیٹ ہے۔
    iv۔ انتظامی فیس: 00:00 UTC پر روزمرہ کی تنظیم کی 0.01% پر مشتمل فیس وصول کی جائے گی اور ان کی عکاسی براہ راست لیوریجڈ ٹوکنز کے اثاثہ کی کل مالیت میں براہ راست کی جاتی ہے؛
    فنڈنگ فیس: فنڈنگ فیس فنڈنگ کی شرح کی بنیاد پر بنیادی فنڈ کو ادا کی جاتی ہے (یا کو ادا کی جاتی ہے) اور ان کی عکاسی لیوریجڈ ٹوکنز کے اثاثہ کی کل مالیت میں براہ راست کی جاتی ہے۔ Binance فنڈنگ کی شرح کے ٹرانسفرز کے لیے کوئی فیس وصول نہیں کرتی؛ یہ براہ راست ٹریڈرز کے مابین ہوتی ہیں۔
  • 8. سبسکرائب یا ریڈیم کیسے کیا جائے؟

    سبسکرائب یا ریڈیم کرنے کے لیے، صرف Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے صفحے پر جائیں اور "سبسکرائب کریں" یا "ریڈیم کریں" پر کلک کریں۔ سبسکرپشن یا ریڈمپشن فیس کا %0.1 چارج کیا جائے گا اور فنڈز (USDT میں) آپ کے اسپاٹ والیٹ میں سے کاٹے یا بھیجے جائیں گے۔

    ہر لیوریجڈ ٹوکن کی روزانہ کی کل سبسکرپشن یا ریڈمپشن کی حد مارکیٹ کے موجودہ حالات کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔

    صارفین ری بیلنسنگ کے علاوہ کسی بھی وقت فی اکاؤنٹ روزانہ کی حد تک ہر لیوریجڈ ٹوکن کو سبسکرائب یا ریڈیم کر سکتے ہیں، تاہم، رقم مارکیٹ کے موجودہ حالات کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔ براہ کرم سبسکرپشن اور ریڈمپشن کی حد کے لیے Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز کے ٹریڈنگ کے اصولوں کی طرف رجوع کریں۔

    جب فنڈ کی ری بیلینسنگ ہو رہی ہو تو صارفین کو ٹوکنز ریڈیم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

  • 9. کیا میں Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز اپنے والیٹ پر نکلوا سکتا ہوں؟
    فی الحال، Binance کے لیوریجڈ ٹوکنز نکلوائے جانے کے قابل نہیں۔ آپ اپنے Binance اکاؤنٹ پر ٹوکنز محفوظ طور پر اسٹور کر سکتے ہیں۔