کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD
مارکیٹ کا گزشتہ ڈیٹا
Binance پر مختلف مارکیٹس کا ڈیٹا بآسانی ڈاؤن لوڈ کریں
Binance صارفین کو ویب یا Binance API کے ذریعے تاریخی مارکیٹ ڈیٹا کا ڈاؤن لوڈ فراہم کرتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے، تاریخی ڈیٹا کے ڈاؤن لوڈ سے متعلقہ اکثر پوچھے گئے سوالات ملاحظہ کریں
K-Line
کینڈل اسٹک ڈیٹا کے نام سے مقبول، K-lines کی شناخت انفرادی طور پر مختلف معاونت یافتہ وقفوں کے ساتھ اپنے ابتدائی وقت کے ذریعے کی جاتی ہے۔
AggTrades
روزمرہ یا ماہانہ وقفوں کے دوران مقررہ قیمت پر پورے کیے جانے والے آرڈرز کے مجموعی کل حجم کو یکجا کرتا ہے۔
ٹریڈز
روزمرہ یا ماہانہ وقفوں کے دوران ٹک لیول پر اپڈیٹ کردہ انجام دی جانے والی ٹرانزیکشنز۔
حقیقی وقت کا ڈیٹا
اسپاٹ اور Futures کا حقیقی وقت کا ڈیٹا یہاں پر تلاش کیا جا سکتا ہے
اسپاٹ کا حقیقی وقت کا ڈیٹا
API دستاویزات
API ڈیٹا کے کئی ڈاؤن لوڈز یہاں سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
API ہدایت نامہ
جلد ہی مزید سروسز کی پیشکش کے لیے جڑے رہیں۔
اضافی سوالات اور معاونت کے لیے، براہ کرم ہم سے data@binance.com پر رابطہ کریں
Binance کے استعمال کی شرائط
حق اشاعت © 2022 Binance.com | جملہ حقوق محفوظ ہیں۔