کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اکاؤنٹ کی بنیادی کوریج

ہم دنیا بھر میں موجود اہم اکاؤںٹس کے سروس فراہم کرنے کے لیے Binance کی ٹیکنالوجی، لیکویڈیٹی، اور عالمی رسائی حاصل کرتے ہیں۔
VIP ٹریڈنگ

VIP ٹریڈنگ

جتنی زیادہ آپ ٹریڈ کریں گے، آپ کی فیس اتنی ہی کم ہو گی۔ ہم اپنے سطحی ٹریڈنگ مںصوبے کے ذریعے ٹریڈنگ کی کم تر فیس کی پیشکش کرتے ہیں، جہاں ہر سطح پر ٹریڈنگ کی فیس پر ایک مخصوص چھوٹ دی جائے گی۔
مزید دیکھیں »
اوور دی کاؤنٹر (OTC) ٹریڈنگ

اوور دی کاؤنٹر (OTC) ٹریڈنگ

OTC سروسز Binance میں سرفہرست تمام کوائنز کے لیے دستیاب ہیں، حتیٰ کہ ان کے لیے بھی جو کسی براہ راست ٹریڈنگ کے جوڑے کے حامل نہیں۔ کیونکہ تمام ٹریڈز Binance کے باہمی تعامل کے نظام کے اندر مکمل کی جاتی ہیں، لہٰذا ہم موزوں ترین فرق، اور فوری تصفیہ (اکثر 15 منٹ کے اندر) پیش کرتے ہیں۔
API ربط سازی

API ربط سازی

ہمارا API اس لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ مارکیٹ کے ڈیٹا، اور REST اور WebSockets جیسی سروسز سے ہموار مطابقت اور ربط سازی کو یقینی بنایا جاسکے۔ تمام اہم اکاؤنٹس کو ذاتی API کیز فراہم کی جاتی ہیں۔
مارجن ٹریڈنگ

مارجن ٹریڈنگ

ایسے کلائنٹس کے لیے مارجن ٹریڈنگ دستیاب ہے جو کامیاب ٹریڈز کے منافع جات میں مزید اضافہ چاہتے ہیں اور یہ کسی شخص کے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا ایک اور طریق کار پیش کرتی ہے۔
ذیلی اکاؤنٹس

ذیلی اکاؤنٹس

کلائنٹس نظم کاری کے ایسے ٹولز سے آراستہ ہوتے ہیں جو واحد ماسٹر اکاؤنٹ میں متعدد ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی اجازت دیتے ہیں۔ ماسٹر اکاؤنٹ کے پاس ٹریڈنگ اور رقم نکلوانے کا اختیار موجود ہوتا ہے، جس سے اعتبار کا ایک لچک پذیر نیٹ ورک قائم ہوتا ہے۔
مختص کردہ صارف کی معاونت

مختص کردہ صارف کی معاونت

ہماری ٹیم دنیا بھر میں موجود کلائنٹس سے نمٹتی ہے جن میں اعلیٰ درجے کے ٹریڈرز، ہیج فنڈز، ٹریڈنگ فرمز سے لے کر، اس زمرے کے درمیان موجود ہر شخص شامل ہے۔ ہم ہر کلائنٹ کے لیے خصوصی حل تیار کرتے اور تشکیل دیتے ہیں۔