کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطرات کو سمجھتے ہیں۔
Binance مسلسل ایسی کرپٹو کرنسیز کا جائزہ لے رہا ہے اور انہیں شامل کر رہا ہے جو Binance کے پلیٹ فارم پر استعمال ہو سکیں۔ اگر آپ MoonJuice کو خریدنا چاہیں، جو کہ فی الوقت Binance پر درج فہرست نہیں ہے، تو آپ درج ذیل مرحلہ وار ہدایت نامے پر عمل کر سکتے ہیں۔ یہ بیس کرنسی خریدنے کے لیے آپ کا Binance اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے آپ کے کرپٹو والیٹ کو غیر مرکزی ایکسچینج (DEX) سے مربوط کرتے ہوئے آپ کو یہ دکھائے گا کہ MoonJuice کو کس طرح خریدا جائے۔
1
TrustWallet والیٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں
BNB Chain نیٹ ورک کے اندر انتخاب کے لیے متعدد کرپٹو والیٹس موجود ہیں اور TrustWallet سب سے زیادہ انضمام شدہ معلوم ہوتا ہے۔ اگر آپ کوئی ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں، تو آپ Google Chrome اور والیٹ کی Chrome ایکسٹینشن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنا موبائل فون استعمال کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، تو آپ اس صورت میں والیٹ کو Google Play یا iOS کے ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، اگر یہ ان پر دستیاب ہو۔ بس یہ بات یقینی بنائیں کہ آپ TrustWallet کی ویب سائٹ پر جا کر Chrome کی آفیشل ایکسٹینشن اور موبائل ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں۔
2
اپنا TrustWallet ترتیب دیں
رجسٹر کریں اور والیٹ کی Google Chrome ایکسٹینشن کے ذریعے یا مرحلہ نمبر 1 میں اپنی ڈاؤن لوڈ کردہ موبائل ایپ کے ذریعے کرپٹو والیٹ ترتیب دیں۔ آپ حوالے کے لیے والیٹ کے معاونتی صفحے سے رجوع کر سکتے ہیں۔ اپنی سیڈ عبارت محفوظ رکھنے کو یقینی بنائیں، اور اپنا والیٹ ایڈریس نوٹ کر لیں۔ آپ اسے بعد ازاں مرحلہ نمبر 4 اور 6 پر استعمال کریں گے۔
3
BNB Chain کو اپنی بنیادی کرنسی کے طور پر خریدیں
اپنا والیٹ سیٹ اپ کر لینے کے بعد، آپ اپنے Binance اکاؤنٹ میں لاگ ان کر سکتے ہیں اور BNB Chain خریدنے کے لیے کرپٹو کو خریدیں اور بیچیں کے ویب صفحے کی جانب آگے بڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ موجودہ صارف نہیں ہیں، تو آپ Binance پر رجسٹر کرنے اور اپنی پہلی کرپٹو کرنسی کو خریدنے پر ہمارے BNB Chain کس طرح خریدا جائے کے ہدایت نامے سے رجوع کر سکتے ہیں۔
4
BNB Chain کو Binance سے اپنے کرپٹو والیٹ پر بھیجیں
ایک مرتبہ جب آپ اپنے BNB Chain کو خرید لیں، تو اپنے Binance والیٹ کے سیکشن پر جائیں اور اپنے خریدے گئے BNB Chain کو تلاش کریں۔ رقم کو نکلوائیں پر کلک کریں اور درکار معلومات پُر کریں۔ نیٹ ورک BNB Chain پر سیٹ کریں، اپنے والیٹ ایڈریس سمیت وہ رقم فراہم کریں جو آپ ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔ رقم کو نکلوائیں کے بٹن پر کلک کریں اور اپنے BNB Chain کے اپنے TrustWallet میں ظاہر ہونے کا انتظار کریں۔
اگر آپ Binance کی ویب سائٹ استعمال کر رہے ہیں:
اگر آپ Binance کی ایپ استعمال کر رہے ہیں:
5
غیر مرکزی ایکسچینج (DEX) کا انتخاب کریں
انتخاب کے لیے کئی DEXs موجود ہیں؛ آپ کو بس یہ یقینی بنانا ہے کہ مرحلہ نمبر 2 میں آپ نے جس والیٹ کو منتخب کیا تھا، وہ ایکسچینج سے معانت یافتہ ہو۔ مثال کے طور پر، اگر آپ TrustWallet والیٹ کو استعمال کرتے ہیں، تو آپ ٹرانزیکشن کرنے کے لیے Pancake Swap پر جا سکتے ہیں۔
6
اپنا والیٹ مربوط کریں
مرحلہ نمبر 2 سے اپنے والیٹ ایڈریس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے TrustWallet والیٹ کو اس DEX سے مربوط کریں جسے آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
7
اپنا BNB Chain اس کوائن کے ساتھ ٹریڈ کریں جسے آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں
اپنے BNB Chain کو ادائیگی کے طور پر منتخب کریں اور MoonJuice اس کوائن کے طور پر منتخب کریں جسے آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
8
اگر MoonJuice ظاہر نہیں ہوتا، تو اس کے اسمارٹ معاہدے کو تلاش کریں
اگر آپ کا مطلوبہ کوائن DEX پر ظاہر نہیں ہوتا، تو آپ https://bscscan.com/ سے رجوع کر سکتے ہیں اور اسمارٹ معاہدے کے ایڈریس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ پھر آپ اسے Pancake Swap میں کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ دھوکے بازیوں سے ہوشیار رہیں اور یہ بات یقینی بنائیں کہ آپ کو معاہدے کا آفیشل ایڈریس حاصل ہوا ہو۔
9
سواپ کو لاگو کریں
ایک مرتبہ جب آپ پچھلے مراحل کو مکمل کر لیں، تو اس کے بعد آپ سواپ کے بٹن پر کلک کر سکتے ہیں۔
کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں زائد خطرہ لاحق ہوتا ہے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطروں کو سمجھتے ہیں۔ اس صفحے پر بیان کردہ مواد کا مقصد یہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسا سمجھنا چاہیئے کہ Binance نے اس قسم کے مواد کی درستگی یا بھروسہ مندی کے حوالے سے کوئی توثیق کی ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی معتبر ضمانت نہیں دیتی۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں صرف کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں۔ Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کا ذمہ دار نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کے انتباہ سے رجوع کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ یہاں کرپٹو کرنسی کے بارے میں پیش کردہ مندرجہ بالا ڈیٹا (جیسا کہ اس کی موجودہ لائیو قیمت) فریقِ ثالث کے ذرائع پر مبنی ہیں۔ یہ آپ کو "جوں کا توں" کی بنیاد پر اور محض معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کیے جاتے ہیں، جس میں کسی قسم کی نمائندگی یا ضمانت شامل نہیں ہوتی۔ فریق ثالث کی سائٹس کو فراہم کردہ لنکس بھی Binance کے اختیار میں نہیں ہیں۔ Binance فریقِ ثالث کی ایسی سائٹس اور ان کے امواد کی پائیداری اور درستگی کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔