کرپٹو کو خریدنا چاہتے ہیں لیکن نہیں معلوم کہ یہ کیسے کیا جائے؟ تو کوئی مسئلہ نہیں! Binance بہت سے آپشنز کی پیشکش کرتا ہے۔ آپ ہر اس جگہ پر بآسانی کم ترین قیمت اور اعلیٰ ترین سکیورٹی کے ساتھ AirSwap (AST) کو خرید سکتے ہیں جہاں Binance دستیاب ہو۔ ابھی Binance ایپ کے ساتھ AirSwap (AST) کو خریدنے کا طریقہ کار سیکھیں۔
- 1
Binance کی ویب سائٹ یا ایپ پر مفت اکاؤنٹ بنائیں۔
آپ کا Binance اکاؤنٹ کرپٹو کو خریدنے کے لیے بطور گیٹ وے کام کرتا ہے۔ لیکن اس سے قبل کہ آپ AirSwap (AST) کو خرید سکیں، آپ کو ایک اکاؤنٹ کھولنے اور اپنی شناختی توثیق کو انجام دینے کی ضرورت ہو گی۔- بذریعہ Binance ایپ رجسٹر کریں
- ویب سائٹ کے ذریعے اپنی استعمال کرتے ہوئے رجسٹر کریں ای میل اور موبائل نمبر
- 2
انتخاب کریں کہ آپ AirSwap (AST) اثاثہ کس طرح سے خریدنا چاہتے ہیں۔
Binance ویب سائٹ نیویگیشن کے اوپر بائیں جانب "کرپٹو خریدیں" لنک پر کلک کریں، جو آپ کے ملک میں دستیاب آپشنز دکھائے گا۔کوائن کی بہتر مطابقت کے لیے، پہلے آپ USDT یا BUSD جیسے اسٹیبل کوائن کو خریدنے پر غور کرتے ہیں، اور پھر اس کوائن کو AirSwap (AST) کو خریدنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔A. کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ
اگر آپ ایک نئے صارف ہیں، تو یہ AirSwap (AST) کو خریدنے کا آسان ترین آپشن ہے۔ Binance Visa اور MasterCard دونوں کی معاونت کرتا ہے۔ویب سائٹ میں کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ کرپٹو کیسے خریدیںایپ میں کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ کرپٹو کیسے خریدیںB. بینک ڈپازٹ
اپنے بینک اکاؤنٹ سے Binance پر فیاٹ کرنسی ٹرانسفر کریں، اور پھر AirSwap (AST) خریدنے کے لیے رقم کا استعمال کریں۔SWIFT کے ذریعے USD کیسے ڈپازٹ کروائیںC. فریق ثالث کی ادائیگی
فریق ثالث کی ادائیگی کے چینلز کے لیے متعدد آپشنز ہیں۔ براہ کرم، یہ چیک کرنے کے لیے کہ آپ کے خطے میں کونسے دستیاب ہیں Binance کے اکثر پوچھے گئے سوالات ملاحظہ کریں۔
- 3
ادائیگی کی تفصیلات اور فیس کی پڑتال کریں۔
موجودہ قیمت پر آرڈر کی تصدیق کرنے کے لیے آپ کے پاس 1 منٹ ہے۔ 1 منٹ کے بعد، مارکیٹ کی موجودہ قیمت کی بنیاد پر آپ کے آرڈر کا دوبارہ سے حساب لگایا جائے گا۔ نئے آرڈر کی رقم کو دیکھنے کے لیے آپ ریفریش کریں پر کلک کر سکتے ہیں۔ - 4
Binance میں اپنا AirSwap (AST) یا اسٹور کو استعمال کریں۔
اب جبکہ آپ اپنی کرپٹو خرید چکے ہیں، تو آپ اسے اپنے ذاتی کرپٹو والیٹ میں اسٹور کر سکتے ہیں، یا بس اسے اپنے Binance اکاؤنٹ میں ہولڈ میں رکھ سکتے ہیں۔ آپ دیگر کرپٹو کے لیے ٹریڈ بھی کر سکتے ہیں یا غیر فعال آمدنی کے لیے اسے Binance کمائی پر اسٹیک بھی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے AirSwap (AST) کو ایک غیر مرکزی ایکسچینج پر ٹریڈ کرنے کے خواہشمند ہیں، تو آپ ٹرسٹ والیٹ پر غور کر سکتے ہیں جو لاکھوں اثاثوں اور بلاک چینز کی معاونت کرتا ہے۔کیا کوائن کی قیمتوں پر ٹیبز رکھنا چاہتے ہیں؟ بک مارک شامل کرنے کے لیے ہماری کوائن کی قیمت کی ڈائریکٹری ملاحظہ کریں
Binance: جہاں ایک دنیا AirSwap (AST) کی ٹریڈ کرتی ہے
تیز
Binance کا عالمی سطح پر بہترین انجن فی سیکنڈ 1,400,000 تک آرڈرز کی معاونت کرتا ہے۔ یہ اس امر کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کا کرپٹو ٹریڈنگ کا تجربہ فوری اور قابل اعتماد ہے۔
آسان
Binance پر کرپٹو کی ٹریڈنگ آسان اور قابل فہم ہے۔ آپ کو AirSwap (AST) کو خریدنے کے لیے صرف کچھ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
محفوظ اور بااعتماد
لاکھوں عالمی کرپٹو صارفین ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔ ہمارا متعدد-سطحی اور متعدد-گروہی سسٹم آرکیٹیکچر اور SAFU (صارفین کے لیے محفوظ اثاثہ جات کا فنڈ) انشورنس فنڈ آپ کے اکاؤنٹ کی حفاظت کرتے ہیں۔
لیکویڈ
Binance دنیا کا سب سے بڑا لیکویڈ کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے، جس کے پاس کرپٹو کے متعدد جوڑوں کا سب سے بڑا حجم موجود ہے۔
AST خریدنا شروع کریں
اگر آپ اگلا قدم اٹھانے کے لیے آمادہ ہیں اور کچھ AirSwap خریدنا چاہتے ہیں، تو Binance کے ساتھ اگلا قدم اٹھائیں!
ابھی شروع کریں
کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں زائد خطرہ لاحق ہوتا ہے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطروں کو سمجھتے ہیں۔ اس صفحے پر بیان کردہ مواد کا مقصد یہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسا سمجھنا چاہیئے کہ Binance نے اس قسم کے مواد کی درستگی یا بھروسہ مندی کے حوالے سے کوئی توثیق کی ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی معتبر ضمانت نہیں دیتی۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں صرف کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں۔ Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کا ذمہ دار نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کے انتباہ سے رجوع کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ یہاں کرپٹو کرنسی کے بارے میں پیش کردہ مندرجہ بالا ڈیٹا (جیسا کہ اس کی موجودہ لائیو قیمت) فریقِ ثالث کے ذرائع پر مبنی ہیں۔ یہ آپ کو "جوں کا توں" کی بنیاد پر اور محض معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کیے جاتے ہیں، جس میں کسی قسم کی نمائندگی یا ضمانت شامل نہیں ہوتی۔ فریق ثالث کی سائٹس کو فراہم کردہ لنکس بھی Binance کے اختیار میں نہیں ہیں۔ Binance فریقِ ثالث کی ایسی سائٹس اور ان کے امواد کی پائیداری اور درستگی کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔