کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
Binance کمائی
آسان اور محفوظ۔ مقبول کوائنز تلاش کریں اور کمائی شروع کریں۔
ہولڈنگ کی تفصیلات دیکھنے کے لیے لاگ ان کریں
تحفظ یافتہ
بلند منافع
خود کار سرمایہ کاری
New
سیونگز
سیونگز
اسٹیکنگ
فارمنگ
دوہری سرمایہ کاری
اپنا خود کار سرمایہ کاری کا ذاتی منصوبہ تخلیق کریں
پہلے سے طے شدہ رقم کے ساتھ کرپٹو کرنسی میں باقاعدگی سے سرمایہ کاری کریں اور اپنی کرپٹو ہولڈنگز جمع کریں
1
اپنا خود کار سرمایہ کاری کا منصوبہ تخلیق کرنا شروع کریں
وہ کوائن منتخب کریں جس میں آپ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، اپنی سرمایہ کاری کی رقم طے کریں اور متواتر منصوبہ شیڈول کریں۔
2
غیر فعال آمدن کماتے ہوئے خود کار سرمایہ کاری کے منصوبے سے لطف اٹھائیں
ایک بار سرمایہ کاری کرنے کے بعد، آپ لچک پذیر سیونگز سے روزانہ کی کمائیاں حاصل کر سکتے ہیں اور جب چاہیں اپنے فنڈز کو ریڈیم کر سکتے ہیں۔
خود کار سرمایہ کاری
#آٹو پائلٹ پر اپنے اثاثہ جات کو بڑھانا شروع کریں
پورٹ فولیو خودکار سرمایہ کاری
اپنے ہولڈ میں موجود کرپٹو متنوع بنائیں اور احاطے میں اضافہ کریں۔
--
0 دستیاب کوائنز
0+
خود کار سرمایہ کاری کے مزید پراڈکٹس نہیں ہیں
اپنی کرپٹو کی کمائیوں کا حساب لگائیں
میرے پاس موجود ہیں
USDT
اور میں دلچسپی رکھتا ہوں
لچک پذیر
مقررہ
سرمایہ کاری میں۔
پیشکش کے لیے موجود پراڈکٹس
تخمینہ شدہ کمائیاں
--
کی موجودہ قیمت پر مبنی ہے
یہ حساب ان انعامات کا تخمینہ ہے جو آپ کرپٹو کرنسی میں ایک منتخب ٹائم فریم کے بعد حاصل کریں گے۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی میں اصل یا پیش گوئی کردہ APY کو ڈسپلے نہیں کرتا۔ APY کو روزانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ کمائیاں پیدا ہونے والی اصل کمائیوں سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
اطلاعات اور اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں
میرا ای میل ایڈریس ہے
اکثر پوچھے گئے سوالات
1. Binance کمائی کیا ہے؟
Binance کمائی، Binance پر موجود ایک ہمہ گیر مرکز ہے جہاں آپ اپنی کمائی کے وہ تمام امکانات جو آپ کے لیے موجود ہیں اور وہ کرپٹو کرنسی جو آپ کے ہولڈ میں ہے، ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ایک HODLer ہیں تو آپ کے لیے شاندار آپشنز موجود ہیں۔
2. Binance کمائی کام کیسے کرتا ہے؟
Binance کمائی کا استعمال کرنا آسان ہے۔ درجنوں دستیاب پراڈکٹس میں سے منتخب کریں، اور اپنی کرپٹو کرنسیز کو اپنی منتخب کردہ پراڈکٹ پر ٹرانسفر کریں۔
3. کونسی کرپٹو کرنسیز معاونت یافتہ ہیں؟
ایسی 180+ کرپٹو کرنسیز موجود ہیں جو کہ آپ Binance کمائی پر پیش کردہ پراڈکٹس میں سے کم از کم ایک میں استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ Bitcoin، Ethereum، کی طرح کے درجنوں ڈیجیٹل اثاثوں اور اسٹیبل کوائنز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
4. کیا میں Binance کمائی کے لیے اہل ہوں؟
جب تک آپ کے منتخب کردہ پراڈکٹ میں نشاندہی کردہ کرپٹو کرنسی کی رقم آپ کے پاس موجود ہے، اور آپ نے شناختی توثیق کے تمام لازمی چیکس مکمل کر لیے ہیں، تو آپ آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
5. میں کمائی کیسے شروع کر سکتا ہوں؟
بس اپنی ترجیحی کرپٹو کرنسیز کی رقم کو کسی پراڈکٹ میں ڈپازٹ کروائیں۔ عموماََ، آپ اگلے ہی دن اپنی کمائیاں اپنے ڈیش بورڈ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ کچھ پراڈکٹس مختلف ہو سکتی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے متعلقہ شرائط و ضوابط کو ملاحظہ کریں۔
6. میری کمائیوں کی مالیت اوپر نیچے کیوں ہوتی ہے؟
آپ کی کمائیوں میں روز بروز اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے جس کا دارومدار مارکیٹ کے موجودہ حالات، اور آپ کی منتخب کردہ پراڈکٹ پر ہو گا۔
7. میں یہ کیسے جان سکتا/سکتی ہوں کہ Binance کمائی کے بارے میں یہ ای میل درست ہے؟
Binance اپنے صارفین کو صرف اس قسم کی ڈومینز کی فہرست سے ای میلز بھیجتا ہے: [@binance.com]۔ جب آپ کو کسی ایسے ڈومین سے ای میلز موصول ہوں جو اس فہرست میں شامل نہیں ہے، تو براہ کرم چیٹ کے ذریعے ہمیں آگاہ کریں (binance.com/en/chat)۔ اپنا اکاؤنٹ محفوظ رکھنے کے طریقے کے متعلق مزید معلومات حاصل کے لیے قابل اطلاق شرائط و ضوابط اور ہمارے اکثر پوچھے گئے سوالات کو ملاحظہ کریں۔
8. لچک پذیر سیونگز اور لاک شدہ سیونگز میں کیا فرق ہے؟
لچک پذیر سیونگز آپ کو کسی بھی وقت اثاثوں پر سبسکرائب کرنے اور انہیں ریڈیم کرنے کی اجازت دیتی ہیں، جو کہ مختصر مدت کی کمائی کی ضروریات کے لیے موزوں ہے۔ لاک شدہ سیونگز سے مراد یہ ہے کہ آپ کے سبسکرائب کردہ اثاثے ایک مقررہ مدت کے لیے زائد انعامات کے عوض لاک کردیے جائیں گے۔ آپ لاک شدہ سیونگز میں موجود اثاثوں کا کچھ حصہ یا پوری رقم لچک پذیر سیونگز کو ٹرانسفر کر سکتے ہیں، تاہم، لاک شدہ سیونگز سے جمع شدہ انعامات سے دستبردار ہو جائیں۔ اگر آپ اپنی لاک شدہ سیونگز کی مدت جلد ختم کر دیتے ہیں، تو آپ کو ان تمام انعامات سے دستبردار ہونا پڑے گا جن کے بصورت دیگر اس تاریخ تک آپ حقدار تھے۔
9. لاک کردہ اسٹیکنگ کا ممکنہ خطرہ کیا ہے اور کیا میں اپنے اسٹیک کردہ ٹوکن کی تعداد سے محروم ہو جاؤں گا؟
اسٹیکنگ کی منتخب کردہ پراڈکٹس کے لیے، Binance اسٹیکنگ تمام شدید خطرات کو قبول کرتی ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ اسٹیک کردہ ٹوکنز میں کٹوتی ہونے کے باوجود بھی ان کی وہی تعداد آپ کو واپس کی جائے گی، لیکن ٹوکنز کی مالیت میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے اور یہ تبدیل ہو سکتی ہے۔
مزید دیکھیں