کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
مالیات
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ
USD
Binance کمائی
آسان اور محفوظ۔ مقبول کوائنز تلاش کریں اور کمائی شروع کریں۔
ہولڈنگ کی تفصیلات دیکھنے کے لیے لاگ ان کریں
آسان کمائی
اسٹیکنگ
فارمنگ
دوہری سرمایہ کاری
آسان کمائی
اسٹیکنگ
فارمنگ
دوہری سرمایہ کاری
اپنی کرپٹو کی کمائیوں کا حساب لگائیں
میرے پاس
USDT
سرمایہ موجود ہے اور میں
لچک پذیر
مقررہ
سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
پیشکش کے لیے موجود پراڈکٹس
تخمینہ شدہ کمائیاں
--
یہ حساب ان انعامات کا تخمینہ ہے جو آپ کو کرپٹو کرنسی کی صورت میں ایک مخصوص مدت کے بعد حاصل ہوں گے۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی میں اصل یا پیشین گوئی کردہ APR کو ڈسپلے نہیں کرتا۔ APR روزانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ کمائیاں پیدا ہونے والی اصل کمائیوں سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
اطلاعات اور اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں
میرا ای میل ایڈریس ہے
اکثر پوچھے گئے سوالات
1. Binance کمائی کیا ہے؟
Binance کمائی، Binance پر موجود ایک ہمہ گیر مرکز ہے جہاں آپ اپنی کمائی کے وہ تمام امکانات جو آپ کے لیے موجود ہیں اور وہ کرپٹو کرنسی جو آپ کے ہولڈ میں ہے، ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ایک HODLer ہیں تو آپ کے لیے شاندار آپشنز موجود ہیں۔
2. Binance کمائی کام کیسے کرتا ہے؟
Binance کمائی کا استعمال کرنا آسان ہے۔ درجنوں دستیاب پراڈکٹس میں سے منتخب کریں، اور اپنی کرپٹو کرنسیز کو اپنی منتخب کردہ پراڈکٹ پر ٹرانسفر کریں۔
3. کونسی کرپٹو کرنسیز معاونت یافتہ ہیں؟
ایسی 180+ کرپٹو کرنسیز موجود ہیں جو کہ آپ Binance کمائی پر پیش کردہ پراڈکٹس میں سے کم از کم ایک میں استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ Bitcoin، Ethereum، کی طرح کے درجنوں ڈیجیٹل اثاثوں اور اسٹیبل کوائنز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
4. کیا میں Binance کمائی کے لیے اہل ہوں؟
جب تک آپ کے منتخب کردہ پراڈکٹ میں نشاندہی کردہ کرپٹو کرنسی کی رقم آپ کے پاس موجود ہے، اور آپ نے شناختی توثیق کے تمام لازمی چیکس مکمل کر لیے ہیں، تو آپ آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔
5. میں کمائی کیسے شروع کر سکتا ہوں؟
بس اپنی ترجیحی کرپٹو کرنسیز کی رقم کو کسی پراڈکٹ میں ڈپازٹ کروائیں۔ عموماََ، آپ اگلے ہی دن اپنی کمائیاں اپنے ڈیش بورڈ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ کچھ پراڈکٹس مختلف ہو سکتی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے متعلقہ شرائط و ضوابط کو ملاحظہ کریں۔
6. میری کمائیوں کی مالیت اوپر نیچے کیوں ہوتی ہے؟
آپ کی کمائیوں میں روز بروز اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے جس کا دارومدار مارکیٹ کے موجودہ حالات، اور آپ کی منتخب کردہ پراڈکٹ پر ہو گا۔
7. میں یہ کیسے جان سکتا/سکتی ہوں کہ Binance کمائی کے بارے میں یہ ای میل درست ہے؟
Binance اپنے صارفین کو صرف اس قسم کی ڈومینز کی فہرست سے ای میلز بھیجتا ہے: [@binance.com]۔ جب آپ کو کسی ایسے ڈومین سے ای میلز موصول ہوں جو اس فہرست میں شامل نہیں ہے، تو براہ کرم چیٹ کے ذریعے ہمیں آگاہ کریں (binance.com/en/chat)۔ اپنا اکاؤنٹ محفوظ رکھنے کے طریقے کے متعلق مزید معلومات حاصل کے لیے قابل اطلاق شرائط و ضوابط اور ہمارے اکثر پوچھے گئے سوالات کو ملاحظہ کریں۔
مزید دیکھیں