بہترین معیار کا کرپٹو ایکسچینج عالمی سطح پر آپ کے کاروبار کی تقویت دے رہا ہے
کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD
Binance بروکر پروگرام
Binance کی مؤثر کرپٹو خدمات کے حل کے ذریعے اپنے کاروبار کو تبدیل کریں۔
اپنی آمدنی کے %50تک کے مالک رہیں۔
مفت میں آزمائیں
اپنے کاروبار کی قسم منتخب کریں
  • اثاثہ کی نظم کاری کا پلیٹ فارم

  • ایکسچینج

  • براؤزر

  • ٹریڈنگ بوٹ

  • ٹریدنگ کی حکمت عملی کا پلیٹ فارم

  • والیٹ

  • ادائیگی کا حل

  • سماجی ٹریڈنگ کا پلیٹ فارم

  • میڈیا

  • گیم کا پلیٹ فارم

  • کمیونٹی

  • ویب سائٹس

  • کوائن سواپ

  • تعلیم

  • کرپٹو سے ہوٹل کی بکنگ

  • NGO

ویجیٹ بروکر
آج ہی اپنی ویب سائٹ میں Binance ویجیٹ کا انضمام کریں۔ اپنے صارفین کو Binance کی ایکسچینج خصوصیت تک، اپنی ویب سائٹ کو چھوڑے بغیر درجہ اول کی رسائی حاصل کرنے کی اجازت دیں۔
مزید جانیں
API بروکر
اپنے صارفین کو پلگ اینڈ پلے API کے ذریعے بغیر کسی دقت کے فوری طور پر اپنی مثال آپ کرپٹو بروکر سروسز مہیا کریں۔
لاگو کریں
ایکسچینج بروکر
اپنے کاروبار کی ترقی پر توجہ دیں۔ ہم آسان، یک وقتی انضمام کاری کے ذریعے آپ کی انفراسٹرکچر کی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔
مزید جانیں
کونسی چیز Binance ویجیٹ کو آپ کے لئے موزوں بناتی ہے؟
سادہ انضمام اور ہمہ گیر حل کے ساتھ اپنی ویب سائٹ سے رقم کمانا شروع کریں۔
مشترکہ واحد حل
کرپٹو سروس کے اینڈ ٹو اینڈ حل، ادائیگی کے مختلف طریقے شامل کرنے، صنعت کی بہترین لیکویڈیٹی، والیٹ کی خصوصیت، اور مزید کئی چیزوں کے ساتھ اپنے صارف کے تجربے کو بہترین بنائیں۔
جاری پلیٹ فارم اقدام
Binance کا اوپن پلیٹ فارم ایک ایسی خصوصیت ہے جس کا کوئی بھی ویب سائٹ، پلیٹ فارم یا براؤزر انضمام کر کے اور اپنے صارفین کو پیش کر سکتا ہے۔ Binance بروکر ویجیٹ کے ذریعے صارفین کو آسانی سے کرپٹو اثاثے خریدنے، بیچنے، ڈپازٹ کرنے اور ٹریڈ کرنے کے قابل بنائیں – سائٹ کو کبھی بھی چھوڑے بغیر۔
بغیر کسی مشکل کے اپنی ویب سائٹ سے پیسہ بنائیں
Binance ویجیٹ کے ساتھ نفع بخش آمدنی حاصل کریں اور مزید صارفین کے ساتھ مربوط ہوں۔ ویجیٹ کے لیے ابھی درخواست دیں
عالمی کوریج
ویجیٹ بروکر 170+ ممالک میں دستیاب ہے اور 30 سے زائد فیاٹ کرنسیز اور 14 ڈیجیٹل اثاثہ جات، بشمول عالمی طور پر پسند کیے جانے والے جیسے کہ BNB، BTC، اور USDT شامل ہیں تک براہ راست رسائی فراہم کرتا ہے۔
Binance ویجیٹ پروگرام کے بارے میں مزید
API بروکر اور ایکسچینج بروکر کیلئے
آپ ہماری Binance پراڈکٹس سے تمام لیکویڈیٹی اور مارکیٹ کی وسعت کی لیوریج لے سکتے ہیں
اسپاٹ اور مارجن
اسپاٹ اور مارجن
800 سے زائد اسپاٹ ٹریڈنگ کے جوڑے
اپنے صارفین کو ٹریڈنگ کا پریمیئم تجربہ مہیا کریں۔ کم ترین قیمت کے ساتھ، فہرست سازی کا تیز رو معیار، اعلیٰ لیکویڈیٹی اور مارکیٹ کی وسعت۔ مزید جانیں
10x تک مارجن لیوریج
صارفین کی ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے خطرات کو کم کر کے، اپنے کسٹمرز کو بڑے نفع جات لیوریج کرنے کے لیے بااختار بنائیں۔ مزید جانیں
USDT-ⓜ اور COIN-ⓜ Futures
USDT-ⓜ اور COIN-ⓜ Futures
دونوں کا لیوریج 125x تک ہے
50 سے زیادہ USDⓈ-M Futures ٹریڈنگ کے جوڑے
Binance بروکر پروگرام کے علاوہ ایک مکمل futures ٹریڈنگ سسٹم بنائیں۔ مزید جانیں
40 سے زیادہ USDⓈ-M Futures ٹریڈنگ کے جوڑے
اخراجات کو کم کریں اور بہترین معیار کی پراڈکٹ کے ساتھ اپنے کاروبار کا دائرہ کار بڑھائیں۔ مزید جانیں
لیوریج ٹوکن
آپ کے صارفین کو زیادہ لیوریج شدہ تشہیر حاصل کرنے اور روزانہ کے نفع جات بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ مزید جانیں
BSwap اور کمائیں
BSwap اور کمائیں
BSwap کے ساتھ کم ترین قیمتوں اور فوری لیکویڈیٹی کا لطف اٹھائیں
اپنے صارفین کو مارکیٹ کی اعلی پراڈکٹس فراہم کرنے کے لیے بروکر API تک رسائی حاصل کریں اور Binance کے ساتھ کام کریں۔ فی الوقت معاونت کرتا ہے:USDT/BUSD، BUSD/DAI، USDT/DAI، GBP/USDT، EUR/BUSD مزید جانیں
Binance سیونگز کے ساتھ غیر مستعمل اثاثوں کے لئے منصوبہ بندی کریں
دولت کی تنظیم کاری کی آن ڈیمانڈ پراڈکٹ کے ذریعے صارفین کو غیر مستعمل اثاثوں کی منصوبہ بندی معقول طور پر کرنے اور خاطر خواہ فائدے حاصل کرنے میں مدد دیں۔ مزید جانیں
بلاگ
ہمارے ساتھ بروکریج کیوں شروع کی جائے؟
ناقابل شکست ریبیٹ سسٹم
ناقابل شکست ریبیٹ سسٹم
مارکیٹ میں سب سے زیادہ کمیشن ریٹ کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔
بہترین بروکر کی حیثیت اپنی کمائی میں اضافہ کرنے کے لیے اضافی بونس اور فوائد وصول کریں۔
منفرد API خصوصیت
منفرد API خصوصیت
دنیا کی اعلیٰ ترین لیکویڈیٹی پر مشتمل ایکسچینج کے ساتھ API کی خصوصی خاصیت تک لامحدود رسائی حاصل کریں۔
وقت اور اخراجات کی بچت کے لیے ایک کلک پر API کی انضمام کاری ہمارے شراکت دار بروکرز کو بااختیار بنانے والی اضافی خدمات؛ میچنگ، اکاؤنٹ کی تنظیم کاری اور تصفیہ کے سسٹمز کی کھوج اور دریافت کریں۔
مزید جانیں
آپ کے لیے موزوں حل
آپ کے لیے موزوں حل
آپ کی خاص ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کردہ ہے، چاہے آپ کرپٹو کرنسی ایکسچینج چلا رہے ہوں، ڈیجیٹیل والیٹ، یا روایتی مالیاتی ادارہ، ہمارے اپنی مرضی کے مطابق بننے والے حل فوری طور پر پیش کیے جاتے ہیں۔
ہمارا پروگرام صرف بروکریجز کے لیے نہیں بلکہ یہ بلاک چین اور رجحان پذیر مارکیٹس دونوں میں کاروبار کا ایک وسیع سلسلہ ہے۔
دنیا بھر کے راہنماؤں کے ساتھ شراکت داری کرنا
جنوبی امریکہ | جنوبی ایشیا | جنوبی یورپ | مشرقی ایشیا | مشرقی یورپ | مغربی ایشیا | جنوب-مشرقی ایشیا | مغربی یورپ | شمالی یورپ | آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ | مغربی افریقہ | شمالی امریکہ
binance broker world map
ہمارے مختص کردہ معاونت برائے بروکر سے رابطہ کریں
ہماری مختص سروس کے ذریعے آپ کی حفاظت اور اعتماد کو ترجیح دی جائے گی
ہمارے تجربہ کار اکاؤنٹ مینیجرز اور تکنیکی معاونت کے ماہرین آپ کے تمام سوالات کے جواب دینے، تکنیکی مسائل کو حل کرنے، یا آپ کے کاروبار کی ضروریات کے لئے اضافی معاونت فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔
contact us icon
ہم سے رابطہ کریں:
broker@binance.com
ٹیلی گرام:
@BinanceBrokerTeam
ابھی Binance بروکر بنیں
مفت ٹرائل کے لیے درخواست دیں
Copyright © 2021 Binance.com. All rights reserved.