Futures ٹریڈنگ کے لیے ابتدائی راہنمائی

Binance
2021-07-19 06:09
Binance ویب پر اپنا Futures ٹریڈنگ شروع کرنا سیکھنے کے لیے اس ویڈیو پر کلک کریں
Futures ٹریڈنگ میں، آپ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے لمحات میں شرکت کر سکتے ہیں اور Futures معاہدہ پر طویل یا شارٹ حکمت عملی اختیار کر کے نفع اٹھا سکتے ہیں۔
طویل اختیار کر کے، ایک ٹریڈر اس توقع کے ساتھ Futures معاہدہ خریدتا ہے کہ اس کی مالیت مستقبل میں بڑھے گی۔
اس کے برعکس، شارٹ اختیار کرنے کے لیے ٹریڈر Futures معاہدہ بیچتا ہے، مستقبل میں قمیتوں کے کم ہونے پر شرط لگانے کے لئے۔
ہمارے Binance Futures پلیٹ فارم پر، آپ متغیر مارکیٹس میں خطرہ کم کرنے یا منافع حاصل کرنے کے لیوریج کے ساتھ طویل یا شارٹ اختیار کر سکتے ہیں۔ ہمارے Binance Futures پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ان اقدامات کی پیروی کریں:
  1. اپنے USDⓈ-M Futures اکاؤنٹ میں USDT، BUSD، اور دیگر کوائنز وغیرہ بطور مارجن ڈپازٹ کروائیں۔ اپنے کوائن-M Futures میں BTC بطور مارجن
  2. لیوریج کی وہ سطح منتخب کریں جسے آپ ترجیح دیں گے
  3. آرڈر کی مناسب قسم کا چناؤ کریں (خریدنے یا بیچنے کا)
  4. معاہدوں کے تعداد کی نشاندہی کریں جن کی آپ ملکیت حاصل کرنا چاہتے ہیں
یہ ایک مثال ہے کہ آپ futures معاہدہ پر طویل یا شارٹ اختیار کر کے کیسے منافع حاصل کر سکتے ہیں:
BTCUSDT پر طویل اختیار کرنا:

BTCUSDT پر شارٹ اختیار کرنا:
اسپاٹ مارکیٹس میں، ٹریڈرز صرف تبھی منافع حاصل کر سکتے ہیں جب اثاثہ کی قیمت میں اضافہ ہوجائے۔ اس کے برعکس، futures معاہدہ کے ذریعے، آپ دونوں طرح سے نفع حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ اثاثہ کی قیمت زیادہ یا کم ہوتی ہے۔

غیر واقعی منافع اور خسارہ اور ROE% کا حساب کیسے لگایا جائے

USDⓈ-M Futures معاہدہ
  • صارفین بنیادی قیمت کے طور پر نقطہء قیمت کا چناؤ کرتے ہیں:
غیر واقعی منافع اور خسارہ = پوزیشن سائز ٭ آرڈر کی سمت ٭ (نقطہء قیمت - ابتدائی قیمت)
ROE% =USDT میں غیر واقعی منافع اور خسارہ / ابتدائی مارجن = ( ( نقطہء قیمت - ابتدائی قیمت ) ٭ آرڈر کی سمت ٭ سائز ) / (position_amount * contract_multiplier * mark_price* IMR)
*IMR = 1/لیوریج
  • صارفین بنیادی قیمت کے طور پر تازہ تریق قیمت کا انتخاب کرتے ہیں:
غیر واقعی منافع اور خسارہ = پوزیشن سائز ٭ آرڈر کی سمت ٭ (حالیہ قیمت - ابتدائی قیمت)
ROE% = USDT میں غیر واقعی منافع اور خسارہ / ابتدائی مارجن = ( ( حالیہ قیمت - ابتدائی قیمت ) ٭ آرڈر کی سمت ٭ سائز ) / (position_amount * contract_multiplier * mark_price* IMR)
آرڈر کی سمت: طویل آرڈر کے لیے 1؛ شارٹ آرڈر کے لیے -1
کوائن-M Futures معاہدے
  • صارفین بنیادی قیمت کے طور پر نقطہء قیمت کا چناؤ کرتے ہیں:
غیر واقعی منافع اور خسارہ = position_size * contract_multiplier ٭ آرڈر کی سمت ٭ (1 / ابتدائی قیمت -1 / نقطہء قیمت)
ROE% = غیر واقعی منافع اور خسارہ ٭ نقطہء قیمت / abs(سائز) ٭ contract_multiplier ٭ IMR
  • صارفین بنیادی قیمت کے طور پر تازہ تریق قیمت کا انتخاب کرتے ہیں:
غیر واقعی منافع اور خسارہ = پوزیشن سائز٭ contract_multiplier ٭ آرڈر کی سمت ٭ (1 / ابتدائی قیمت - 1 / حالیہ قیمت)
ROE% = غیر واقعی منافع اور خسارہ ٭ mark_price / abs(size) * contract_multiplier * IMR
مزید تفصیلات کے لیے، براہِ کرم مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں: