100 USDT کیش بیک واؤچرز اور گفٹ کارڈ کی صورت میں 1,200 BUSD تک حاصل کرنے کے لیے دوستوں کو ریفر کریں

Binance
2022-08-18 18:55
Binance ایک نئی تشہیر کا آغاز کر رہا ہے جہاں شرکاء اپنے دوستوں کو لائٹ ریفرل موڈ کے ذریعے Binance میں شامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں! شرکاء اور ان کے ریفر کردہ دوستوں کو فی کس 100 USDT مالیت کا کیش بیک واؤچر ملے گا۔ اس کے علاوہ، ریفر کرنے والے افراد کو فی کس 200 BUSD مالیت کے چھ گفٹ کارڈز وصول کرنے کا موقع بھی مل سکتا ہے۔
تشہیر کی مدت: 18-08-2022 کو دن 07:00 (UTC) بجے سے 27-11-2022 کو رات 23:59 (UTC) بجے تک
  • تشہیر A: ایک ساتھ مل کر کیش بیک انعامات وصول کرنے اور گفٹ کارڈ کے انعامات حاصل کرنے کے لیے دوستوں کو مدعو کریں
اپنا لائٹ ریفرل ID/لنک کسی ایسے دوست کے ساتھ شیئر کریں جس نے ابھی تک Binance پر رجسٹر نہ کیا ہو، تو اس کے بدلے آپ دونوں کو 100 USDT مالیت کا کیش بیک واؤچر ملے گا۔ انعامات کا اہل ہونے کے لیے، ریفرلز پر لازم ہو گا کہ وہ رجسٹریشن کے بعد 14 دنوں کے اندر مجموعی طور پر $50 سے زائد کے مساوی رقم کیش ڈپازٹ، کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ خریداری، P2P ٹریڈنگ، یا کرپٹو کرنسی ڈپازٹ کے ذریعے ڈپازٹ کریں۔
صارفین لائٹ ریفرل موڈ کے ذریعے Binance میں شامل ہونے کے لیے مزید دوستوں کو ریفر کر سکتے ہیں تاکہ اضافی گفٹ کارڈ انعامات جیت سکیں جن کی مالیت 200 BUSD تک ہے۔ 3rd، 5th، 8th، 12th، 17th، اور 20th مدعو کردہ ریفرلز جنہوں نے مذکورہ ڈپازٹ ٹاسک کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہو، ان میں سے ہر فرد ریفر کرنے والے افراد کو 200 BUSD تک کے اضافی گفٹ کارڈ کے انعام کا اہل بنائے گا۔ گفٹ کارڈ کی مد میں 1,200 BUSD تک حاصل کرنے کے لیے 20 دوستوں کو مدعو کریں!
براہ کرم نوٹ کریں:
  • 100 USDT کے کیش بیک واؤچرز کا اہل ہونے کے لیے، صارفین اور ان کے ریفر کردہ دوستوں دونوں کو انعام کے ریڈمپشن کے لیے دستیاب ہونے کے بعد سات دنوں کے اندر KYC مکمل کرنی ہو گی۔
  • گفٹ کارڈ کے انعامات کا اہل ہونے کے لیے، صارفین کو تشہیر کی مدت کے دوران KYC مکمل کرنے کی ضرورت ہو گی۔
گفٹ کارڈ کے انعامات درج ذیل میں سے کسی ایک ٹوکن کی صورت میں تقسیم کیے جائیں گے: BTC، ETH، BUSD، BNB، CHR، DODO، AMB، NBS، MDX، LEVER، BICO، STRAX، FOR، LOOM یا AUCTION۔
  • تشہیر B: انعامات حاصل کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر سرگرمی کو شیئر کریں
اس لائٹ ریفرل موڈ کے صفحے پر جائیں اور تشہیر کی مدت کے دوران اس تشہیر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرنے کے لیے [Share Now] کے بٹن پر کلک کریں۔ ایسے صارفین اس سرگرمی کے لیے اہل ہوں گے، جو اس سرگرمی کو ان دوستوں کے ساتھ کامیابی سے شیئر کریں گے جو شیئر کردہ لنک/QR کوڈ پر کلک کرتے ہیں یا اسکین کرتے ہیں۔
پانچ اہل صارفین کو تشہیر کی مدت کے دوران فی گھنٹہ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا تاکہ ہر ایک کو گفٹ کارڈ کی صورت میں $1 کے مساوی رقم ملے۔ ہر صارف ایونٹ کو متعدد بار شیئر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے اور تشہیر کی مدت کے دوران ایک دن میں زیادہ سے زیادہ ایک مشترکہ بونس حاصل کر سکتا ہے۔ اس تشہیر کے لیے جیتنے والے افراد کی فہرست کا اعلان لائٹ ریفرل موڈ کے لینڈنگ صفحے پر ہر گھنٹے بعد کیا جائے گا۔
شیئر کردہ بونس گفٹ کارڈز کی شکل میں تقسیم کیے جائیں گے، جن میں درج ذیل میں سے ایک ٹوکن شامل ہو گا: BTC، ETH، BUSD، BNB، CHR، DODO، AMB، NBS، MDX، LEVER، BICO، STRAX، FOR، LOOM، یا AUCTION۔
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم اکثر پوچھے گئے سوالات کے صفحے سے رجوع کریں۔
شرائط و ضوابط
  • ریفر کرنے والے اور ریفر کیے جانے والے دونوں ہی افراد کو چاہیئے کہ متعلقہ انعامات ان لاک کرنے کے لیے لازماً KYC مکمل کریں ۔
  • ان معیاری ریفرلز اور لائٹ ریفرل موڈ کے انعامات باہمی خاصیت رکھتے ہیں۔ اگر ریفرل کسی صارف کی لائٹ ریفرل ID/لنک کو استعمال کرتے ہوئے سائن اپ کرتا ہے، تو صارف معیاری ریفرل کے انعامات کا اہل نہیں ہو گا، نیز اس صورت میں بھی ایسا ہی ہو گا جب کوئی صارف، کسی ریفر کرنے والے فرد کے لائٹ ریفرل ID/لنک کا استعمال کرتے ہوئے سائن اپ کرے گا۔
  • کیش بیک واؤچر کے انعامات:
    • ریفرل انعامات کیش بیک واؤچرز کی صورت میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔ اہل صارفین کو 48 گھنٹوں کے اندر اپنے کیش بیک واؤچرز مل جائیں گے۔ ریڈمپشن کے لیے کیش بیک انعام دستیاب ہونے کے بعد صارفین پر لازم ہو گا کہ وہ سات دنوں کے اندر KYC کو مکمل کر لیں۔ کیش بیک واؤچرز کو ریڈیم کرنے کے لیے [Reward Center] پر جائیں۔
    • تمام کیش بیک واؤچرز، فعالیت کے دن سے لے کر اگلے 14 دنوں تک مؤثر ہوں گے۔ واؤچر کی فعالیت کے بعد، صارف کی ٹریڈنگ کے اگلے دن، 23:59:59 (UTC) سے قبل، ہر روز، صارف کے اسپاٹ اکاؤنٹ پر، کسی خاص پراڈکٹ کی ٹریڈنگ کی فیس کی رقم کے مساوی متعلقہ کیش بیک تقسیم کیا جائے گا۔کیش بیک واؤچرز کی شرائط و ضوابط یہاں سے ملاحظہ کریں۔
  • گفٹ کارڈ کے انعامات:
    • تشہیر A اور B کے لیے گفٹ کارڈ کے انعامات محدود ہیں اور پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہیں۔ تمام انعامات تقسیم ہونے پر گفٹ کارڈ کے انعامات روک دیے جائیں گے۔
    • 2022-08-11 کی اختتامی قیمت کا استعمال کرتے ہوئے گفٹ کارڈ کے تمام انعامات کی پیمائش BUSD کے مساوی قیمت میں کی جاتی ہے۔
    • گفٹ کارڈ کے انعامات 48 گھنٹوں کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔ صارفین گفٹ کارڈ - [History] پر جا کر اپنے گفٹ کارڈ کے انعامات کو ریڈیم کر سکتے ہیں۔
  • اہل انعامات تقسیم کے بعد سات دنوں کے اندر لازماً ریڈیم کر لینے چاہئیں۔
  • کسی فریقِ ثالث کے ادائیگی کے طریقے یا کسی دوسرے Binance اکاؤنٹ کے ذریعے کیے جانے والے کسی بھی ڈپازٹ کو تشہیر A کے ڈپازٹ کے تقاضے میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
  • Binance فیاٹ چینلز کے ذریعے ڈپازٹ کی رقم کے تقاضے کا حساب لگانے کے لیے حقیقی وقت کی فیاٹ کرنسی سے USD پر فارن ایکسچینج کے ریٹس، اور کرپٹو کرنسی کے ڈپازٹ اور ٹریڈ کے حجم کا حساب لگانے کے لیے ٹریڈنگ کے وقت ہونے والی USDT ٹریڈنگ کے جوڑے کی قیمت کو استعمال کرے گی۔ اگر کسی مخصوص کرپٹو کرنسی کے لیے کوئی USDT جوڑا موجود نہیں ہے، تو یہ ایک USDT جوڑے کے ذریعے کسی اور ٹوکن یا کوائن پر تبدیل کر دیا جائے گا تاکہ اس کی مالیت کا تعین کیا جا سکے۔
  • لائٹ ریفرل موڈ کی تشہیر میں حصہ لینے کے لیے ذیلی اکاؤنٹس کا استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ ذیلی اکاؤنٹ یا اکاؤنٹ ٹرانسفر کے ذریعے ڈپازٹ کردہ رقم ریفرل ٹاسک کے تقاضوں کو پورا نہیں کرے گی۔
  • Binance ان شرکاء کو نااہل قرار دینے اور ان کے لیے انعامات کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے جو سرگرمی کے دوران بددیانتی پر مبنی اور غلط سرگرمیوں میں مشغول ہوتے ہیں۔ اس میں اضافی بونسز فارم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں اکاؤنٹ کی رجسٹریشنز اور غیر قانونی، دھوکہ دہی پر مبنی، یا نقصان دہ پہلوؤں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی دوسری سرگرمی شامل ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی سرگرمی یا سرگرمی کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کے حق کو محفوظ رکھتی ہے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاںسے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • تمام شرکاء کو لازمی طور پر Binance کے استعمال کی شرائط کی سنجیدگی سے پاسداری کرنی چاہیئے۔
  • Binance اس سرگرمی کی حتمی وضاحت کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
نوٹ: یہ اعلان آخری مرتبہ 12-10-2022 کو، ہر صارف کے 20th کامیاب ریفرل پر تشہیر A کے انعام کو 200 BUSD کے گفٹ کارڈ سے، 200 BUSD تک کی مالیت کے گفٹ کارڈ پر اپڈیٹ کرنے کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔