Binance ادائیگی کے ذریعے MooGold پر کم از کم $5 خرچ کرنے پر 1 BUSD حاصل کریں!

Binance
2022-12-04 14:32
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
تشہیر کی مدت: 02-12-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے 02-01-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک
Binance ادائیگی اپنی کمیونٹی کو انعام دینے کے لیے ایک نئی تشہیر کا اعلان کر رہی ہے۔ پہلے 10,000 صارفین جو اس تشہیر کی مدت کے دوران Binance ادائیگی کو استعمال کرتے ہوئے کم از کم $5 کے مساوی رقم MooGold پر خرچ کریں گے، وہ ٹوکن واؤچر کی مد میں 1 BUSD وصول کرنے کے اہل ہوں گے۔
شرائط و ضوابط
  • Binance ادائیگی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے، جدید ترین Binance ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں یا اپنی Binance ایپ کو iOS v2.47.0 یا Android v2.47.0، یا اس سے جدید ورژن پر اپ گریڈ کریں۔
  • ایک اہل صارف سے مراد ایسا توثیق شدہ صارف ہے جو کامیابی سے Binance ادائیگی کا اکاؤنٹ رجسٹر کر چکا ہو اور تشہیر کی مدت کے دوران MooGold پر کم از کم $5 کے مساوی ٹرانزیکشن مکمل کر چکا ہو۔ ہر صارف زیادہ سے زیادہ صرف ایک انعام کا اہل ہو گا۔
  • ٹوکن واؤچر کا انعام سرگرمی ختم ہونے کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر تقسیم کیا جائے گا۔ جیتنے والا فرد لاگ ان کرنے کے بعد اکاؤنٹ > انعامی مرکز پر جا کر اپنا ٹوکن واؤچر ریڈیم کر سکے گا۔
  • ٹوکن واؤچر تقسیم کی تاریخ سے لے کر اگلے 30 دنوں تک کے لیے موثر ہے۔ واؤچر کو ریڈیم کرنے کا طریقہ جانیں۔
  • اہل صارفین کو پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر انعامات مختص کیے جائیں گے۔
  • Binance کسی قسم کے دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • Binance بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کسی بھی وقت اس تشہیر کو روکنے اور/یا اپنی صوابدید پر انعام کو تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • Binance اگر اپنی حتمی اور مکمل صوابدید پر اس بات کا تعین کرتا ہے کہ کسی صارف یا جیتنے والے فرد نے کسی قسم کے قابل اطلاق شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے تو وہ کسی بھی انعام (انعامات) کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ براہ کرم اپنے والیٹ کو فنڈ کریں اور اپنی ٹرانزیکشنز کو احتیاط سے انجام دیں۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط، Binance ادائیگی کے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہملاحظہ کریں۔