کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD
Binance Account Bound ٹوکن
اپنا Binance Account Bound (BAB) ٹوکن حاصل کریں اور Web3 کی دنیا میں کھو جائیں۔
اپنی شناخت کی توثیق کریں
والیٹ مربوط کریں
پیغام پر دستخط کریں
BAB ٹوکن حاصل کریں
اکثر پوچھے گئے سوالات
Binance Account Bound ٹوکن کیا ہے؟
Binance Account Bound (BAB) ایسے Binance صارفین کی اسناد ہوتے ہیں جو KYC پاس کر چکے ہوں۔ کیونکہ یہ Soulbound ٹوکن (SBT) ہی کی ایک قسم ہے، لہٰذا اس کی تین مرکزی خصوصیات ہیں: یہ ناقابل ٹرانسفر ہے، اسے ایک ایڈریس سے دوسرے پر ٹرانسفر نہیں کیا جا سکتا، اور یہ قابل منسوخی ہے۔ یہ اجراء کاروں کی طرف سے منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ ایک وقت میں اور ایک ہی چین پر ایک UID صرف ایک BAB ٹوکن کا حامل ہو سکتا ہے۔
اس صورت میں کیا ہو گا اگر میں BAB ٹوکن تک اپنی رسائی سے محروم ہو جاؤں؟
اگر آپ کسی طرح سے اپنے والیٹ تک رسائی سے محروم ہو جاتے ہیں، تو آپ اپنے Binance اکاؤنٹ کے ذریعے ٹوکن منسوخ کر سکتے ہیں۔ ایک بار منسوخ ہو جانے کے بعد، آپ 72 گھنٹوں بعد دوبارہ سے منٹ کر سکتے ہیں۔
میں اپنا BAB ٹوکن کہاں سے دیکھ سکتا ہوں
BAB ٹوکن آپ کی جانب سے فراہم کردہ ایڈریس پر جاری کیا جائے گا اور آپ NFTs کی معاونت کرنے والے کسی بھی فریقِ ثالث کے والیٹ پر اپنا BAB ٹوکن ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اپنا BAB ٹوکن ملاحظہ کرنے سے قبل، آپ کو اس امر کو یقینی بنانا ہو گا کہ آپ کے والیٹ کے نیٹ ورک نے BNB اسمارٹ چین کو منتخب کر لیا ہے۔
کیا اپنے BAB ٹوکن کو کسی اور ایڈریس پر ٹرانسفر کرنے کا کوئی اور طریقہ کار بھی ہے؟
اگر آپ اپنے BAB ٹوکن کو کسی اور ایڈریس پر ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں، تو آپ اسے منسوخ کر کے اپنے نئے ایڈریس پر منٹ کر سکتے ہیں۔ براہ کرم ہوشیار رہیں کہ اپنے BAB ٹوکن کو منسوخ کرنے کے بعد، آپ کو دوبارہ منٹ کرنے سے قبل 72 گھنٹے انتظار کرنا ہو گا۔