یہ تحریر ان کے لیئے ھے جو کرپٹو کرنسی میں نئے آئے ہوئے ہیں ،

سب سے پہلے یہ ذہن نشین کرلیں کہ بائینانس میں کرپٹو کرنسی کے ٹریڈنگ میں نفع نقصان دونوں ہوسکتے ہیں ،

لیکن زیادہ نقصان اس کو ہوگا جسے تجربہ نہیں ھے،یہاں لاکھوں ایسے ٹریڈرز موجود ہیں جنہوں نے ابتداء میں لاکھوں روپے کا نقصان اٹھایا لیکن اب وہ روزانہ کئی پیسے کما رھے ہیں یہاں ،

وجہ صرف تجربہ اگر آپ بھی نقصان سے بچ کر ٹریڈنگ میں نفع کمانا چاہتے ہیں تو ان چند باتوں پر لازمی عمل کرنا ہوگا،

1(کبھی بھی کرپٹو خریدنے اور بیچنے میں جلد بازی مت کرنا

2(سب سے پہلے کوائن کا ایک سال کی ہسٹری چیک کرنا کہ کیا یہ کوائن پہلے کبھی ہائی لیول پہ گیا ھے؟ اگر ہاں تو ہر مہینے کتنی بار گیا ھے اور کیا رکارڈ ھے اسکا ،

3(جب بھی اچھا پرافٹ مل رہا ہو کوائن بیچ دیا کریں لالچ مت کریں مزید نفع حاصل کرنے کا،

ان تینوں ہدایت پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ نقصان نہیں اٹھائیں گے،

مزید اسطرح کی فائدے مند مشوروں کیلئے مجھے فالو کریں اور ٹپ دینا نہ بھولیں شکریہ

#cryptoguide

#Pakistan

#tradingjourney