$BNB السلام عليكم ورحمة وبركاته
یا رب!ہمارے دلوں میں قرآن کی ایسی محبت پیدا فرما
کہ اسکی تلاوت ہمارے لیے سکون،
شفا اورخوشی کا ذریعہ بن جائے
ہمیں قرآن کی ان آیات پر عمل کی توفیق دے جو ہمیں
صبر،شکر،عفو، تقویٰ اورحسنِ اخلاق کا درس دیتی ہیں.آمین
کو مل