$TRB
$TRUMP
$XRP
کوئی ایکسپرٹ مجھے بتا سکتا ہے کہ ان کو کب تک سیل کروں یا ابھی ہولڈ کر کے رکھوں سپورٹ میں مجھے کچھ سمجھ نہیں ارہی ٹرمپ ٹی ار بی ایکس ار پی ڈاٹ ٹی ار ایکس ڈاچی شیبا جے ایس ٹی فلاکی نیرو ڈاگز ون مجھے تو جہاں تک لگتا ہے کہ میں نے اپنا پیسہ فضول میں اپنا اس میں بلاک کیا ہوا ہے اور کتنا صبر کروں بس یہ بتا دیں شروع سے سنتے ا رہے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے دو سال ہو گئے ہیں مجھے ان سب کو اکٹھا کرتے جمع کرتے ہوئے ہولڈ رکھے ہوئے ہیں کون سے سال میں سیل کروں ان کو اور کب سیل کروں کب نہ کروں ؟