🌟SUBHAN ALLAH🌟
$XAU
🟡GOLD مارکیٹ کا اہم موڑ

🟡گولڈ H1 چارٹ پر تیزی کے بعد اب 3571 کے قریب Consolidation کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں ابھی Buyers اور Sellers دونوں سرگرم ہیں، اس لیے Confirmation کے بغیر جلد بازی خطرناک ہو سکتی ہے۔

🟢Resistance: 3583–3593، پھر 3600

🔴Support: 3562–3552

🟡Bullish: 3593 کے اوپر مضبوط بریک آؤٹ مزید اوپر کا راستہ کھول سکتا ہے۔

🟡Bearish: 3552 کے نیچے بریک مارکیٹ میں دباؤ بڑھا سکتا ہے۔

🟡Smart Traders chase نہیں کرتے — Confirmation کا انتظار کرتے ہیں!

🟡Patience + Discipline = Better Trading

🚨یہ تجزیاتی اندازہ ہے، منافع کی کوئی ضمانت نہیں۔
🟡 یہ میرا اندازہ ہے
غلط بھی ہو سکتا ہے
🟡 100% علم صرف اللہ کو ہے
🟡 ہم تو خاک ہیں
🟡 باقی آگے اللہ مددگار ہے

🟡لائک 🟢شیئر 🔵فالو 🔴 کمنٹ لازمی کریں 🔴جزاک اللہ 🟡 🆗 👍

#XAU #XRP #BNB #Forex #PriceAction #Trading