🌟SUBHAN ALLAH🌟
$XAU
🟡آج بدھ ہے! بڑی نیوز کا دن
آج شام 6:30 بجے
امریکہ کی 3 بڑی نیوز ایک ساتھ آئیں گی
*1. Core PCE - مہنگائی کی رپورٹ!*
*2. GDP - امریکہ کی معیشت!*
*3. Unemployment Claims!*
🟡یہ نیوز پورے ہفتے کی سب سے بڑی نیوز ہے
اسی سے پتہ چلے گا
گولڈ اوپر جائے گا یا نیچے آئے گا
🟡لیکن یاد رکھیں
نیوز کے ٹائم جلد بازی مت کریں
پہلے نیوز آنے دیں
30 منٹ مارکیٹ کو دیکھیں
پھر سکون سے فیصلہ کریں
آپ کا کیا خیال ہے
آج نیوز گولڈ کے حق میں آئے گی یا خلاف؟
کمنٹ میں بتائیں
🟢👍 لائک کریں
🟢↗️ شیئر کریں
🟢➕ فالو کریں
🚨⚠️ ڈسکلیمر
یہ پوسٹ صرف تعلیمی اور معلوماتی مقصد کے لیے ہے
یہ کوئی سگنل یا مالی مشورہ نہیں ہے
اپنا فیصلہ اپنی تحقیق سے کریں
🟡100% علم صرف اللہ کو ہے، ہم تو خاک ہیں🟡
$XAU
🟡آج بدھ ہے! بڑی نیوز کا دن
آج شام 6:30 بجے
امریکہ کی 3 بڑی نیوز ایک ساتھ آئیں گی
*1. Core PCE - مہنگائی کی رپورٹ!*
*2. GDP - امریکہ کی معیشت!*
*3. Unemployment Claims!*
🟡یہ نیوز پورے ہفتے کی سب سے بڑی نیوز ہے
اسی سے پتہ چلے گا
گولڈ اوپر جائے گا یا نیچے آئے گا
🟡لیکن یاد رکھیں
نیوز کے ٹائم جلد بازی مت کریں
پہلے نیوز آنے دیں
30 منٹ مارکیٹ کو دیکھیں
پھر سکون سے فیصلہ کریں
آپ کا کیا خیال ہے
آج نیوز گولڈ کے حق میں آئے گی یا خلاف؟
کمنٹ میں بتائیں
🟢👍 لائک کریں
🟢↗️ شیئر کریں
🟢➕ فالو کریں
🚨⚠️ ڈسکلیمر
یہ پوسٹ صرف تعلیمی اور معلوماتی مقصد کے لیے ہے
یہ کوئی سگنل یا مالی مشورہ نہیں ہے
اپنا فیصلہ اپنی تحقیق سے کریں
🟡100% علم صرف اللہ کو ہے، ہم تو خاک ہیں🟡
