🔥 علی رحمان خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا!
پاکستانی اداکار علی رحمان خان حال ہی میں ایک تقریب میں لمبے بالوں اور اسٹائلش سوٹ میں نظر آئے۔
😎 ان کے نئے لُک کو دیکھ کر مداحوں نے دلچسپ تبصرے شروع کر دیے۔
🎬 کچھ صارفین نے انہیں جان وِک، جان لینن اور نکولس کیج سے بھی تشبیہ دی۔
آپ کو علی رحمان خان کا نیا انداز کیسا لگا؟
— Global Media 🇵🇰
#GlobalMedia #AliRehmanKhan #PakistaniActors #ShowbizNews #JohnWick #CelebrityStyle