🇵🇰🏏 پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی!
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو آخری گیند پر شکست دے دی۔
🔥 بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 179 رنز بنائے۔ 🏏 پاکستان نے 180 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ⭐ کپتان نثار علی نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ 💥 نیامت اللہ نے آخری دو گیندوں پر چھکا اور چوکا لگا کر پاکستان کو فتح دلا دی!
🏆 پاکستان اب 20 نومبر کو فائنل کھیلے گا۔
یہ ہے جذبہ، یہ ہے ہمت، یہ ہے پاکستان! ❤️🇵🇰
آپ کے خیال میں پاکستان فائنل بھی جیت پائے گا؟
— Global Media
#GlobalMedia #Pakistan #BlindCricket #AsiaCup2026 #PakistanVsIndia #Niamatullah #TeamPakistan