💔🚨 غذر میں دل دہلا دینے والا حادثہ، 11 افراد جاں بحق!
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی وادیٔ یاسین میں ایک مسافر وین دریائے یاسین میں جا گری۔
پولیس کے مطابق وین گلگت سے یاسین جا رہی تھی کہ مورکہ پل کے قریب ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا۔
افسوسناک حادثے میں:
🔹 11 افراد جاں بحق
🔹 2 افراد زخمی
🔹 جاں بحق ہونے والوں میں ایک شیرخوار بچہ بھی شامل ہے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
— GLOBAL MEDIA
#Ghizer #GilgitBaltistan #YasinValley #RoadAccident #PakistanNews #GlobalMedia