آج گولڈ (XAU) نے سب کو حیران کر دیا!
میرے خیال میں گولڈ ابھی 4050 سے اوپر جانے کی کوشش کرے گا، لیکن اگر 3820 ٹوٹا تو نیچے آئے گا۔

آپ کا کیا خیال ہے؟ آج BUY کرنا چاہیے یا SELL؟ کمنٹ میں بتاؤ۔

#GOLD #XAUUSD #BTC #TradingView #BinanceSquare