🌟 SUBHAN ALLAH 🌟
$XAU
امریکہ ایران کشیدگی اور مارکیٹ پر اثر!
بھائیوں، خبر کے مطابق امریکہ نے حملہ روک دیا ہے اور بات چیت کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے۔ یہ مارکیٹ کے لیے اچھی خبر ہے۔ اگر معاہدہ ہو گیا تو آبنائے ہرمز کھل جائے گا، تیل نیچے آئے گا، سونا اور کرپٹو میں استحکام آئے گا۔
لیکن اگر معاہدہ نہ ہوا تو خطرہ ہے۔ ہرمز بند رہا تو تیل 100 ڈالر سے اوپر جائے گا، سونا اور بھی اوپر جائے گا، اور کرپٹو میں بڑی گراوٹ آ سکتی ہے۔
میرا تجزیہ یہ ہے کہ ابھی جلد بازی نہ کریں، خبر پر نظر رکھیں۔ صبر کرنے والا ہی جیتے گا۔
#XAU
#USA
#Iran