🚨 ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ!
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں شاہ الماس پیر پہاڑی پر قائم پولیس پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ تین اہلکار اغوا کر لیے گئے۔
پولیس حکام کے مطابق:
🔹 شہید ہونے والے کانسٹیبل کا نام فیروز علی تھا۔
🔹 حملہ آور تین اہلکاروں کو اپنے ساتھ لے گئے۔
🔹 پولیس اور سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس پوسٹ کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا۔
🔹 فرار ہونے والے حملہ آوروں اور مغوی اہلکاروں کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید اہلکار کے درجات بلند فرمائے اور مغوی اہلکاروں کو بحفاظت واپس لائے۔ آمین۔ 🤲
شہید فیروز علی کو سلام! 🇵🇰
— GLOBAL MEDIA
#Hangu #KPK #PoliceAttack #FerozAli #PakistanNews #BreakingNews #PoliceMartyr #GlobalMedia