🌟 SUBHAN ALLAH 🌟
$XAU
CHANNEL KA RAAZ 🎯

سو فیصد علم صرف اللہ کو ہے۔

سونا مہینوں سے ایک *CHANNEL* کے اندر گھوم رہا ہے۔

اور اس ہفتے کی کلوزنگ بالکل *چینل کی اوپر والی لائن* کے پاس ہوئی ہے۔
قیمت: *4070.66*

میرے حساب سے یہ لائن ابھی ٹوٹے گی نہیں۔

یہ دیوار بہت مضبوط ہے۔

تو اب مارکیٹ یہاں سے *واپس نیچے* آئے گی۔
پہلے *3998*، پھر *3954* تک۔

آپ کو کیا لگتا ہے؟

یہ چینل ٹوٹے گا یا واپس نیچے آئے گا؟

کمنٹ میں LAZMI بتائیں!

#GOLD #XAUUSD #GOLDNXTMOVE #ChannelTrading

---
⚠️ ڈسکلیمر:
☢️ یہ صرف تعلیمی تجزیہ ہے، مالی مشورہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ میں رسک ہے، اپنی ریسرچ خود کریں۔☢️