* SUBHAN ALLAH :*

ZBRDST 🇵🇰

KAMYABI K SFR KA AAGHAZ 🚨

*🟡 GLORY BE TO ALLAH 🟡*

*⚔️ DOJI DECISION TIME - GOLD ⚔️*

بھائیو!
گولڈ نے اب ایک بہت ہی اہم جگہ پر ایک *ریڈ دوجی* بنائی ہے۔

ہم نے اس دوجی کا *ہائی اور لو* مارک کر دیا ہے۔

اب اصول بالکل صاف ہے۔

مارکیٹ جس طرف بھی *مضبوطی سے بریک* کرے گی، مارکیٹ اسی طرف جائے گی۔

*اگر اوپر بریک ہوا:*

یعنی اگر کینڈل دوجی کے ہائی یعنی *4130* کے اوپر مضبوطی سے بند ہو گئی، تو سمجھ جائیں بُل جیت گیا۔

پھر گولڈ سیدھا اپنے ہائی *4142 - 4144* کی طرف جائے گا۔

*اگر نیچے بریک ہوا:*

یعنی اگر کینڈل دوجی کے لو یعنی *4126* کے نیچے مضبوطی سے بند ہو گئی،

تو سمجھ جائیں بیئر جیت گیا۔

پھر گولڈ سیدھا اپنے سپورٹ *4111* کی طرف جائے گا۔

یاد رکھیں بھائیو!

صرف وِک کو بریک آؤٹ نہیں ماننا،

*کینڈل کا بند ہونا*

ہی اصل بریک آؤٹ ہوتا ہے۔

اب بتائیں، آپ کے خیال میں کون جیتے گا؟
*بُل 🐂 یا بیئر 🐻 ؟*

کمنٹ میں بتائیں!

*THE JOURNEY TO SUCCESS BEGINS 🚨*

* NOTE *
YH POST SIRF TALIMI POPPAS KLIY HY 🎯

*KYFKON*