🟡 SUBHAN ALLAH 🟡

$XAU

*KAMYABI K SFR KA AAGHAZ* 🚨 📢

*سونا 4048 پر پھنس گیا! اگلا دھماکہ کس طرف؟ 💥*

دوستو!

سونے نے 3932 سے 4048 تک 115 ڈالر کا بڑا پمپ کیا ہے،

لیکن پچھلے 8 گھنٹے سے 4040 اور 4050 کے درمیان پھنسا ہوا ہے۔

میرا ذاتی تجزیہ:

چارٹ پر RSI 75 پر ہے،

یعنی مارکیٹ بہت زیادہ گرم ہو چکی ہے۔

ایسی صورت میں اکثر مارکیٹ ٹھنڈی ہونے کے لیے نیچے آتی ہے۔

میرا پلان:

یہاں سے نیا خریدنا (Buy) بہت رسکی ہے۔

اگر 4048 سے ریجیکشن ہوئی تو میرا پہلا ہدف 4019 اور دوسرا 3997 ہے۔

آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟

سونا اب 4100 جائے گا یا 4000 پر واپس آئے گا؟

کمنٹ میں اپنی رائے لازمی دیں۔

#GOLD

#XAUUSD

#سونےکیقیمت
#BTC

#CryptoUrdu

#BinanceSquare