$BTC ویسے اگر سوچا جایے یہاں عجیب
اللہ رب العالمین🌺
نے
کریپتو بنانے والے کو زبردست دماغ دی ہے
اور ایسے اونچائی پر لے جانے والوں کو بھی اور پہر اونچائی سے نیچے جانے والوں کو بھی
ماشاءاللہ🌺
اللہ رب العالمین 🌺
کے تعریف لکھنے میں انسان کے پاس الفاظ کی بیش بہا کمی
اللہ الرحمٰن الرحیم 🌺
ہمارے گناہ کو معاف کردے
اور نیکیوں کی توفیق دے
امین