Binance Square
Epic Pak Islami Trader
15.5k Публикации

Epic Pak Islami Trader

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
0 подписок(и/а)
1.4K+ подписчиков(а)
4.6K+ понравилось
Посты
PINNED
·
--
السلام علیکم ورحمتہ و برکاتہ غير مسلم كو صدقه دينا كيسا
السلام علیکم ورحمتہ و برکاتہ
غير مسلم كو صدقه دينا كيسا
PINNED
$BTC جوش ہوش شوق ولولہ جوستی کوشش کرو ساتھ ساتھ رہے اور پیسہ تلوار بنا کر استعمال کرو انشاءاللہ فاتح بنو گے جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC جوش ہوش شوق ولولہ جوستی کوشش کرو ساتھ ساتھ رہے
اور پیسہ تلوار بنا کر استعمال کرو
انشاءاللہ فاتح بنو گے
جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC نیچے طبقہ کی لوگوں کی طرح یہاں بھی معمولی تایم فریم میں زیادتی دیکہی
$BTC نیچے طبقہ کی لوگوں کی طرح یہاں بھی معمولی تایم فریم میں زیادتی دیکہی
$BNB اول 🌺اللہ رب العالمين🌺 دویم 🌺رسول صلي الله عليه وآله وسلم🌿 دریم 🌺القرآن المجید🌺 سلور یاران 🌺رضي الله تعالى عنهما 🌺 دا رسول 🌺 🌴صلي الله عليه وآله وسلم🌿 دی اللہ رب العالمین🌺 معافی دے اشعار پر انشاءاللہ 🌺 کریم رب العالمین معافی دے گا ورنہ اشعار کے بارے میں کچھ اور طرح سے سنا یا پہر میں سمجھا نہیں کیوں کہ القرآن الکریم گہرا علم اپنے اندر رکھتا ہے کیونکہ اللہ رب الرحمن 🌺 کا کتاب🌺 كلام🌺 ايسا هي چار کتاب چار ملایکہ
$BNB اول
🌺اللہ رب العالمين🌺
دویم
🌺رسول
صلي الله عليه وآله وسلم🌿
دریم
🌺القرآن المجید🌺
سلور
یاران
🌺رضي الله تعالى عنهما 🌺
دا
رسول 🌺
🌴صلي الله عليه وآله وسلم🌿
دی
اللہ رب العالمین🌺
معافی دے اشعار پر
انشاءاللہ 🌺
کریم رب العالمین
معافی دے گا
ورنہ اشعار کے بارے میں کچھ اور طرح سے سنا یا پہر میں سمجھا نہیں کیوں کہ القرآن الکریم گہرا علم اپنے اندر رکھتا ہے
کیونکہ
اللہ رب الرحمن 🌺
کا
کتاب🌺
كلام🌺
ايسا هي چار کتاب
چار ملایکہ
$BNB لیکن یہ اسان نہیں یہاں بتانے سے اللہ رب العالمین 🌺 سے مانگو ان کے علاوہ بہترین چیزوں میں سے یہ مچہر کے پہر اعلی چیزوں میں سے دیدارِ یار
$BNB لیکن یہ اسان نہیں یہاں بتانے سے
اللہ رب العالمین 🌺
سے مانگو
ان کے علاوہ
بہترین چیزوں میں سے
یہ مچہر کے پہر
اعلی چیزوں میں سے دیدارِ یار
رات کے اندھیرے میں کتے کے بھونکنے سے شیاطین چوروں کا پتہ چلنا ہے باہر دوستوں کا پتہ چلتا ہے اور یہاں بکریوں کے اواز سے بارش کا پتہ ماشاءاللہ🌺 چل جاتا ہے کہ رکہوالے مجہے کمرے میں لے جاو بارش ای بکری بچے کی اواز سے کہ تکلیف میں ہے بے جان ہارن سے کہ پیپ پیچھے گادی ہے راستہ کہولو گہر میں تیز لایت سے کہ شادی ہے کال سے کہ فلانے بندے دوست کی کال ہے بات کے شروع سے پتہ چلتا ہے انشاءاللہ🌺 کہ سچ ہے چہرہ شناس بنو اندرونی اللہ رب العالمین 🌺 انشاءاللہ🌺 درست کرے گا سیدھی بات کہنے سے دلی سکون کا الگ مزا جزاکم اللہ تعالیٰ🌺
رات کے اندھیرے میں کتے کے بھونکنے سے شیاطین چوروں کا پتہ چلنا
ہے
باہر دوستوں کا پتہ چلتا ہے
اور یہاں بکریوں کے اواز سے بارش کا پتہ ماشاءاللہ🌺
چل جاتا ہے
کہ رکہوالے مجہے کمرے میں لے جاو بارش ای
بکری بچے کی اواز سے کہ تکلیف میں ہے
بے جان ہارن سے کہ پیپ پیچھے گادی ہے راستہ کہولو
گہر میں تیز لایت سے کہ شادی ہے
کال سے کہ فلانے بندے دوست کی کال ہے
بات کے شروع سے پتہ چلتا ہے
انشاءاللہ🌺
کہ سچ ہے
چہرہ شناس بنو
اندرونی
اللہ رب العالمین 🌺
انشاءاللہ🌺
درست کرے گا
سیدھی بات کہنے سے دلی سکون کا الگ مزا
جزاکم اللہ تعالیٰ🌺
$BTC لوگ کسینو کو مسجد بنا لیتے ہیں یہاں ریل تجارت میں بدلی بدلاو لے او انشاءاللہ🌺 کوی کام مشکل نہیں
$BTC لوگ کسینو کو مسجد بنا لیتے ہیں
یہاں ریل تجارت میں بدلی بدلاو لے او
انشاءاللہ🌺
کوی کام مشکل نہیں
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌺
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌺
$RDW قالَ النبی ﷺ: تم میں سے جو شخص بھی منکَر (برائی) دیکھے تو: (1) وہ بدل دے اُسے اپنے ہاتھ سے، (2) اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے (اُسے بدل دے)، (3) اگر اِس کی طاقت بھی نہ ہو تو اپنے دل سے (اُسے بدلنے کی تدبیر، منصوبہ بندی، عزم کرے)، اور یہ سب سے کمزور ایمان ہے. مسلم 177
$RDW قالَ النبی ﷺ:

تم میں سے جو شخص بھی منکَر (برائی) دیکھے تو:

(1) وہ بدل دے اُسے اپنے ہاتھ سے،

(2) اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے (اُسے بدل دے)،

(3) اگر اِس کی طاقت بھی نہ ہو تو اپنے دل سے (اُسے بدلنے کی تدبیر، منصوبہ بندی، عزم کرے)، اور یہ سب سے کمزور ایمان ہے.

مسلم 177
$BTC رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“. (صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
$BTC
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“.

(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
$BTC کیا تریدر داکو کم چور موالی نشی چرسی نیک عالم کے بچے پیدا ہوتے ہیں مطلب ان جیسے تریدر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والد صاحب كها كرتا تها کہ میں نے اپنے اپ کو بیکرا یعنی تقسیم پایا جو سکول پرنسپل تہے جس کے شاگرد اج اعلیٰ جاب پر شاگرد عجیب عجیب لاینز پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ والین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو دعا میں یاد رکہو اللہ رب العالمین🌺 اسے جنت الفردوس عنایت فرما امین اگر اپ نشی تہے اچھے بنے تو والدین کے ساتھ نشی استاد کو دعا دیا کرو
$BTC کیا تریدر داکو کم چور موالی نشی چرسی نیک عالم کے بچے پیدا ہوتے ہیں مطلب
ان جیسے تریدر
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
والد صاحب كها كرتا تها
کہ میں نے اپنے اپ کو بیکرا
یعنی تقسیم پایا
جو سکول پرنسپل تہے
جس کے شاگرد اج اعلیٰ جاب پر
شاگرد عجیب عجیب لاینز پر
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
والین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو دعا میں یاد رکہو
اللہ رب العالمین🌺
اسے جنت الفردوس عنایت فرما
امین
اگر اپ نشی تہے
اچھے بنے
تو والدین کے ساتھ
نشی استاد
کو دعا دیا کرو
$BTC جب بچے پیسے مانگتے ہیں تو والدین پوچھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے پیسے پر اگر اس میں تاوان نہ ہو تو دیتے ہیں اگر بچے کا تاوان ہو تو انکار کر دیتے ہیں ایسے ہی اللہ رب العالمین 🌺 اپنے بندے کو وہ اشیاء دیتا ہے جس میں اس کی بہتری ہو سوچ پلس رکہو میں اپ کے سوچ کا زمدار نہیں اپنے سوچ کا انشاءاللہ🌺 جواب دہ اور پابند جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC جب بچے پیسے مانگتے ہیں تو والدین پوچھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے
پیسے پر
اگر اس میں تاوان نہ ہو تو دیتے ہیں اگر بچے کا تاوان ہو تو انکار کر دیتے ہیں
ایسے ہی
اللہ رب العالمین 🌺
اپنے بندے کو وہ اشیاء دیتا ہے جس میں اس کی بہتری ہو
سوچ پلس رکہو
میں اپ کے سوچ کا زمدار نہیں اپنے سوچ کا انشاءاللہ🌺
جواب دہ
اور پابند
جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC مارکیٹ جب اپ کو تاوان کی جانب لے جارہا تو ایسے وقت میں کیا کرنا ہے 1.ازکار اللّہ رب العالمین كي ياد ان میں بھی نبی اکرم صلي الله عليه وآله وسلم كا طريقه 2.محنت مشقت 3.پچہلی گناہ پر استغفار 4. رہنمائی فرمائیں جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC مارکیٹ جب اپ کو تاوان کی جانب لے جارہا تو ایسے وقت میں کیا کرنا ہے
1.ازکار
اللّہ رب العالمین
كي ياد
ان میں بھی
نبی اکرم صلي الله عليه وآله وسلم كا
طريقه
2.محنت
مشقت
3.پچہلی گناہ پر استغفار
4.
رہنمائی فرمائیں
جزاکم اللّہ تعالیٰ🌺
$BTC السلام عليكم ورحمة وبركاته🌿 دهيان ركهنا جزاكم الله تعالى🌹
$BTC السلام عليكم ورحمة وبركاته🌿
دهيان ركهنا
جزاكم الله تعالى🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخير
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخير
حضرت عمر رضی اللہ عنہ باہر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ ایک تنگ راستے میں سجدہ ریز ہیں۔ چنانچہ وہ ایک طرف ہٹ گئے اور آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھ گئے، یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ نے سجدے سے سر مبارک اٹھایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اے عمر! تم نے بہت اچھا کیا کہ جب مجھے سجدے میں دیکھا تو ایک طرف ہٹ گئے۔ بے شک جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے۔‘‘ 📚 حوالہ: الأدب المفرد، امام بخاری، حدیث: 642۔ @iLmeLahooti
حضرت عمر رضی اللہ عنہ باہر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ ایک تنگ راستے میں سجدہ ریز ہیں۔ چنانچہ وہ ایک طرف ہٹ گئے اور آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھ گئے، یہاں تک کہ نبی کریم ﷺ نے سجدے سے سر مبارک اٹھایا۔

آپ ﷺ نے فرمایا:

’’اے عمر! تم نے بہت اچھا کیا کہ جب مجھے سجدے میں دیکھا تو ایک طرف ہٹ گئے۔ بے شک جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے۔‘‘

📚 حوالہ: الأدب المفرد، امام بخاری، حدیث: 642۔
@iLmeLahooti
حضرت جابر بن سَمُرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”کیا تم اس طرح صفیں نہیں بناتے، جس طرح فرشتے اپنے رب کے حضور صفیں باندھتے ہیں؟“ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! فرشتے اپنے رب کے حضور کس طرح صفیں باندھتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھڑے ہوتے ہیں۔“ 📚 حوالہ: صحیح مسلم، حدیث: 430 صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کی فضیلت: \- شیطان کے لیے راستہ بند کرنا: صفوں میں خالی جگہوں اور شگافوں کو پُر کرنا شیطان کو نمازیوں کے درمیان داخل ہونے کا موقع نہیں دیتا۔ \- عظیم اجر کا حصول: صفوں کو سیدھا کرنا، انہیں مکمل کرنا اور ان میں موجود خالی جگہوں کو پُر کرنا اللہ تعالیٰ کی رحمت کے حصول کا ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی صفوں کو درست کرنے، انہیں مکمل رکھنے اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
حضرت جابر بن سَمُرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا:

”کیا تم اس طرح صفیں نہیں بناتے، جس طرح فرشتے اپنے رب کے حضور صفیں باندھتے ہیں؟“

ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! فرشتے اپنے رب کے حضور کس طرح صفیں باندھتے ہیں؟

آپ ﷺ نے فرمایا:

”وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھڑے ہوتے ہیں۔“

📚 حوالہ: صحیح مسلم، حدیث: 430

صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کی فضیلت:

\- شیطان کے لیے راستہ بند کرنا: صفوں میں خالی جگہوں اور شگافوں کو پُر کرنا شیطان کو نمازیوں کے درمیان داخل ہونے کا موقع نہیں دیتا۔

\- عظیم اجر کا حصول: صفوں کو سیدھا کرنا، انہیں مکمل کرنا اور ان میں موجود خالی جگہوں کو پُر کرنا اللہ تعالیٰ کی رحمت کے حصول کا ذریعہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نماز کی صفوں کو درست کرنے، انہیں مکمل رکھنے اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
Войдите, чтобы посмотреть больше материала
Присоединяйтесь к пользователям криптовалют по всему миру на Binance Square
⚡️ Получайте новейшую и полезную информацию о криптоактивах.
💬 Нам доверяет крупнейшая в мире криптобиржа.
👍 Получите достоверные аналитические данные от верифицированных создателей контента.
Эл. почта/номер телефона
Структура веб-страницы
Настройки cookie
Правила и условия платформы