آج پوری مارکیٹ ریڈ میں ہے! 🔴📉

$BTC -3.5% ڈاؤن، $80k پر
$ETH -5.8% ڈاؤن، سب سے زیادہ لیکویڈیشن
$BNB -3.4% ڈاؤن، $713 پر

گھبرانا نہیں ہے! یہی وہ ٹائم ہوتا ہے جب سمجھدار لوگ خریدتے ہیں۔
میں نے آج کوئی لیوریج نہیں لیا، صرف Spot پر $BTC اور $BNB کی چھوٹی سی خریداری کی ہے۔

آپ کیا کر رہے ہو؟ بیچ رہے ہو یا خرید رہے ہو؟ کمنٹ میں بتاؤ 👇

#CryptoCrash #writetoearn $BTC