السلام علیکم کرپٹو فیملی! 🇵🇰
چھوٹے اکاؤنٹ کیسے بچتے ہیں؟ - 50% رول!
اگر آپ کے پاس $10, $50 یا $100 ہے تو یہ رول آپ کے لیے ہے:
1. سوچ کر Entry لو
کم قیمت پر analysis کے بعد خریدو، Stop loss ضرور لگاؤ
مثال: $50 کا BTC $69,000 پر
2. 15-20% منافع پر 50% بیچ دو
جیسے ہی 15-20% profit آئے، آدھا coin بیچ دو
اپنا اصل پیسہ واپس لے لو، Risk ختم!
3. باقی 50% کو اوپر جانے دو
باقی حصہ growth کے لیے رکھو
اب یہ trade مکمل risk-free ہے
مارکیٹ گرے بھی تو profit محفوظ رہے گا!
یہ کیوں کام کرتا ہے؟
✅ اصل پیسہ جلدی واپس
✅ آدھا profit لاک ہو جاتا ہے - Tension ختم
✅ نقصان کا خطرہ کم
اہم رسک اصول:
ہمیشہ stop loss لگاؤ
جتنا برداشت کر سکو اتنا ہی risk لو
لالچ سے بچو، 50% rule پر عمل کرو
کیا آپ یہ رول فالو کرتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇
#btc #cryptoPakistan #tradingUrdu #AVA
Fallow me for more tips