ایلون مسک کا بڑا بیان!!
اب AI کمپنیوں کو ایک lab Test سے گزرنا ہوگا,
اسکے بعد وہ کمپنی انٹرنیشنلی کام کر سکتی ہے,
ایک انٹرنیشنل ریگولرٹی اتھارٹی بنائی جائیں!!
یہ وقت کی اشد ضرورت ہے!!
ویسے بات تو بلکل درست ہے, جس طرح تیزی سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس جا رہی ہے, عین ممکن ہے کہ وقت سے پہلے ہی انسانوں کو بیروزگار کیا جائے!!
$BTC $ETH $SOL