آج میں نے کرپٹو میں پہلی غلطی سے بچا 😅

یوٹیوب پر سنا تھا "FOMO میں مت آؤ"
تو میں نے بغیر سوچے $COIN نہیں خریدا۔

آپ نے شروع میں کیا غلطی کی تھی؟
تاکہ میں بھی بچ جاؤں 👇

#Newbie #TradingTipsہاں بس 1 چھوٹی سی غلطی$BTC