Melhor Moeda a Longo Prazo h Bull Run m 200$ Fácil Cruz kry ga .
Sufiansari912
·
--
Em Alta
السلام علیکم دوستو!
میں نے حال ہی میں ILV (Illuvium) میں طویل مدتی وژن کے ساتھ سرمایہ کاری کی ہے۔ پروجیکٹ کا تصور، ٹیم اور گیمنگ ایکو سسٹم مجھے کافی امید افزا لگا، اس لیے داخلہ لے لی۔ اب سوچ رہا ہوں کہ اسے طویل مدتی کے لیے رکھوں۔
ہدف: $600-$700.
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ILV کے مستقبل کے بارے میں؟ کیا یہ سکہ طویل مدتی (2025-26 تک) اگر بل رن آیا تو اچھی کارکردگی دکھا سکتا ہے؟ کوئی ماہر یا تجربہ کار صارف اگر اپنا فیڈبیک دے تو بہت مدد ملے گی۔
Pi é uma nova moeda digital. Este aplicativo permite que você acesse e aumente seus acervos de Pi e serve como carteira para hospedar seus ativos digitais. Pi é distribuído de forma justa, ecológico e consome o mínimo de energia da bateria.