🚨 یہ میری 17 جولائی کی پوسٹ ہے، BitMEX اور BitMart کے اعلان سے کئی دن پہلے کی۔

سگنل اور اپڈیٹ تو کوئی بھی دے سکتا ہے، لیکن اصل چیز مارکیٹ کو سمجھنا ہے۔

آنے والے دنوں اور مہینوں میں کچھ پروجیکٹس:
❌ اسکیم نکل سکتے ہیں
❌ ہیک ہو سکتے ہیں
❌ یا فنڈنگ کی کمی کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے بند ہو سکتے ہیں

اس لیے ہر پروجیکٹ میں پیسے لگانے سے پہلے اس کی بنیاد، ٹیم اور مستقبل کو ضرور دیکھیں۔

یہ رہی 17 جولائی کی پوسٹ ثبوت کے ساتھ 👇

https://x.com/i/status/2078159727025123530

کیا میں ایسے پروجیکٹس کے بارے میں پوسٹ کروں جو لانگ ٹرم میں مضبوط رہ سکتے ہیں؟
کمنٹ میں بتائیں 👇