#میں پانچ سال سے بائنانس استعمال کر رہا ہوں بائنانس پہلے بہت اچھے ریوارڈ دیتا تھا جو کہ اب اس نے لینے چھوڑ دیے ہیں اور پوائنٹس بھی کچھ اچھے طریقے سے نہیں جیسے کہ الفا لاونچ کیا تھا بائنانس نے تو اس میں کافی اچھے ایئر ڈراپس دیکھنے کو مل رہے تھے لیکن سٹارٹنگ میں جیسے ہی لوگوں نے اپلائی کرنا شروع کر دیا تو انہوں نے پوائنٹس سٹیٹس بڑھا دیے جو پوائنٹ اکٹھے کرنا بہت بڑا مشکل اور بہت ہی تھا چونکہ اب ایسے کوئی بھی ریوارڈ نہیں دیے جا رہے فائنانس نے بہت ہاتھ کھینچ لیا ہے اور وہ بالکل بھی ریوارڈ نہیں دے رہے