$BNB

🚨 P2P Trading – 4 Rules Ignore = 100% Scam!
P2P safe ہے ✅ لیکن صرف تب جب آپ عمل کریں۔
یہ چار سنہری اصول miss کیے → دھوکہ پکا!
🔹 Rule 1: چیٹ = ڈھال
✔️ صرف Binance چیٹ استعمال کریں۔
❌ WhatsApp/Telegram پر بات = کوئی ثبوت نہیں، کوئی تحفظ نہیں۔
💬 Dispute میں یہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔
🔹 Rule 2: CNIC تصدیق
✔️ ادائیگی کی تصدیق کرنے سے پہلے CNIC لازمی مانگیں۔
🚩 اگر نہ دے → سرخ جھنڈا = دھوکہ۔
📸 انکار کرے تو اسکرین شاٹ لے کر فوراً رپورٹ کریں۔
🔹 Rule 3: رسید + نوٹ
🧾 سادہ رسید بنا لیں (Canva بہترین ہے)۔
✍️ خریدار سے نوٹ لکھوا لیں:
“میں نے [آئٹم/خدمت] خریدا، اسی لیے میں نے ادائیگی کی۔”
📂 یہ دستاویزات اکاؤنٹ منجمد ہونے پر زندگی بچانے والی ہیں۔
🔹 Rule 4: 3 اسکرین شاٹس
✅ ادائیگی کی تصدیق
✅ Binance چیٹ
✅ ٹریڈر پروفائل (ریٹنگ + تاریخ)
📁 یہ 3 چیزیں آپ کی انشورنس ہیں۔
---
🎯 یاد دہانی:
Scammer ہمیشہ جلدی کرائے گا۔
بہترین دفاع = صبر + ثبوت + عمل۔
📌 حفاظت پہلے، منافع بعد میں۔