میرا پیارا بھائیو 16 اگست کو #ARB $ARB کا 92 ملین کوائن انلاک ہو رہا ہے جس سے کوائن کی قیمت پر منفی اثر کا چانس ہے اس لیے ابھی 4.7 کا ریٹ پر آدھا بیچ دو اور 20 اگست کے بعد پھر سے خریدو تو منافع میں رہو گے باقی آپ کی مرضی اللہ حافظ 💰📿