#Scam? مجھے لگتا ہے کہ یہ 58k سے زیادہ کا چونا ہے جیسی ادائیگی کی اس نے آرڈر منسوخ کر دیا اب وہ بھی نہیں ہو رہا اپیل فائل کی ہے اس کا نمبر بھی بند جا رہا ہے 4 دن ہو گئے ہیں 😢😭😭😭😭 ویری فائیڈ مرچنٹ تھا