براہ کرم میری مدد کریں۔ میں نے کل سیلر کو 5000 بھیجے تھے لیکن اس نے USDT جاری نہیں کیا۔ میں پہلے بار بائننس پر آیا تھا 😭😭😭