بھائی، کیا تم تھوڑا رہنمائی کر سکتے ہو کہ مجھے اس کو ہولڈ رکھنا چاہیے یا پھر ڈی سی اے وغیرہ کر کے ایکزٹ ہو جانا چاہیے یا پھر جیسی ٹریڈز چل رہی ہیں ان کو چلنے دو، ایسا نہ ہو اکاؤنٹ لیکویڈ ہو جائے، براہ کرم کوئی تھوڑا رہنمائی کر دو، شکریہ ♥️
Aviso legal: inclui opiniões de terceiros. Não constitui aconselhamento. A Binance AI pode ser utilizada sem garantia.Consulta os Termos e Condições.